خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ تحلیل، گورنر نے استعفے منظور کرلیے

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کے بعد گورنرحاجی غلام علی نے نگراں حکومت کے وزرا، مشیر اور معاونین کے استعفے منظور کرلیے جس کے بعد کابینہ تحلیل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،دولہے کی ہوائی فائرنگ سے 4 بچے جاں بحق،ملزم گرفتار

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا کے علاقے سپین وام میں شادی کے دوران دولہے کی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں چار بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ روز چھوٹا دتہ خیل مزید پڑھیں

ٹانک ،ملک حبیب اللہ محسود اغواء کے بعد قتل،زخمی گن مین دوران علاج جاں بحق

سا بق آئی جی خیبرپختونخواصلاح الدین محسود کے بھائی ملک حبیب محسود شابی خیل کو ضلع ٹانک کے علاقے پتھر میں نامعلوم افراد نے اغواء کرنے کے بعد قتل کردیا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق آج دوپہر کو ملک حبیب مزید پڑھیں

حکومت کا آخری مہینہ، ترقیاتی اخراجات کا 99 فیصد حصہ اراکین پارلیمنٹ کی اسکیموں پر خرچ کیا

سبکدوش ہونے والی اتحادی حکومت نے اپنے اقتدار کے آخری 6ہفتوں کے دوران پبلک سیکٹر کے کل ترقیاتی اخراجات کا 99 فیصد دیگر اہم منصوبوں پر اخراجات کو روک کر اراکین پارلیمنٹ کی اسکیموں پر خرچ کیا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں یوتھ آف وزیرستان کے سابق صدرکے والد قتل

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد نے یوتھ آف وزیرستان کے سابق صدر وقاراحمد شہید کے والد زربت خان کوفائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ میرعلی پولیس کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ عیدک میں پیش آیا۔مقتول زربت خان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ کے 19 اراکین نے استعفے نگران وزیراعلیٰ کو پیش کردیے

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کی 27 رکنی کابینہ میں سے 19 نے اپنے استعفے پیش کردیے جبکہ 7 اراکین عدم موجودگی کی وجہ سے بعد میں استفعے پیش کریں گے ۔ نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے مزید پڑھیں