حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی سے گزارش ہے کہ بیٹھ کر بات کریں،افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی

اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے گزارش ہے کہ بیٹھ کر بات کریں۔ اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں مزید پڑھیں

وزیرستانی ثقافت پر مبنی کتاب “ورکے خبرے “کی تقریب رونمائی کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان :محسود ویلفیئر ایسوسی ایشن (ماوا )کےزیراہتمام وزیرستان کی ثقافت پر تحریر شدہ کتاب (ورکے خابرے) کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی ،سماجی اورادبی شخصیات سمیت زندگی کے ہرشعبے سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،سروے میں سینکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

میرانشاہ :شمالی وزیرستان میں انتظامیہ کی جانب سے کئے گئےسروے میں تعلیم، صحت اور پولیس کے محکموں میں سینکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے تعلیم،صحت مزید پڑھیں

مردان، توہین رسالت کے الزام تحریک انصا ف کا کارکن قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے جلسے میں ایک کارکن کو مبینہ طور پر توہین رسالت کے الزام میں دیگر کارکنان نے قتل کر دیا۔ ضلعی پولیس سربراہ نجیب الرحمٰن نے برطانوی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

پاکستان نے کم درخواستیں موصول ہونے پرسرکاری حج کو ٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا

اسلام آباد، پاکستان نےسرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پر حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا وزارت مذہبی امور کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ سرکاری اسکیم کا 8 ہزار عازمین کے لیے ملنے والا مزید پڑھیں

افغانستان کے وزیر خارجہ چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سیکیورٹی، اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کے لیے چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ کابل سے روانگی سے قبل افغانستان کی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیا مزید پڑھیں

ہمیں سفارتی ڈپلومیٹک پوائنٹ اسکورنگ کے لیے دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے،بلاول بھٹو

نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نےکہا کہ ہمیں سفارتی ڈپلومیٹک پوائنٹ اسکورنگ کے لیے دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

بیک وقت انتخابات کیس، حکومت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکے کیس کی سماعت کے دوران حکو مت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

ڈی جی انفارمیشن کی تقرری کے خلاف احتجاج ، ضم شدہ اضلاع میں قائم پانچ ریڈیو سٹیشنز کی نشریات معطل

پشاور:ڈائریکٹوریٹ جنرل انفارمیشن خیبرپختونخوا کے ملازمین کا ڈی جی انفارمیشن پوسٹ پر غیر اصولی تقرری کے خلاف رد عمل کا سلسلہ جاری، ضم شدہ اضلاع میں قائم پختونخوا ریڈیو نیٹ ورک کے پانچ ریڈیو سٹیشنز کی نشریات معطل کر دی مزید پڑھیں