جنوبی وزیرستان اپر ،خیسور دھرنا ختم، مرحوم گل ولی کے خاندان کو معاوضہ ادا کیاجائیگا

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ میں سیکیورٹی فورسز کی حراست میں‌شہری کےمبینہ جاں بحق ہونے کے خلاف دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کیا گیا ہے. دھرنا منتظمین کے مطابق حکومت ایف سی کی زیر حراست جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

9 مئی پرتشدد احتجاج،خیبرپختونخوا میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کی نشاندہی کی گئی

خیبرپختونخوا میں 9 مئی کے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام نے بتایا ہےکہ پرتشدد احتجاج میں 200 سےزائدسرکاری ملازمین کی نشاندہی کرلی گئی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستا ن،دتہ خیل میں‌چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ،3 سیکیورٹی اہلکاروں‌سمیت 4 جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں اور دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

ہنگو میں تیل اور گیس نکالنے والی کمپنی کی سائیٹ پرحملہ،6 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں تیل اور گیس نکالنے والی غیر ملکی کمپنی کی سائیٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں 6 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔ ہنگو پولیس کے اہلکار اسد اللہ نے برطانوی خبررساں ادارے کو مزید پڑھیں