جنوبی وزیرستان :مبینہ ڈرون حملے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے ہیں

خانزیب محسود جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، حملے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ مقامی زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زانگاڑہ میں آج شام 6 بجے کے قریب مقامی مارکیٹ کے دکانوں پر ڈرون حملہ کیا گیا. ڈرون مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو لڑوا کر تماشا دیکھتی ہے،سراج الحق

خار:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو لڑوا کر تماشا دیکھتی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نیوٹرل ہوجائیں۔ قبائلی ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں حقوق قبائل مارچ سے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلئےجاری آپریشن روکنے کا حکم

لاہو رہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لیے جاری آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔ زمان پارک آپریشن ر وکنے کے لیے فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس طارق سلیم نے کی۔ مزید پڑھیں

قبائل جاگ گئے ہیں

ملک شہریار خان وزیر رات بہت دیر تک نیند نہیں آرہی تھی,کسی ابوزر فرقان نامی شخص نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کیا تھا کہ پشاور سے لاھور (زمان پارک) عمران خان کو بچانے کے لئے لاکھوں کی تعداد میں پشتون مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دیدی

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے صوبے میں عام انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دے دی۔ چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس میں گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نےشرکت کی۔ اجلاس کے مزید پڑھیں

پبلشرز نے پیسے نہ ملنے پر خیبرپختونخوا کےسرکاری اسکولوں کی کتابوں کی چھپائی روک دی

پبلشرز نے ادائیگی نہ ہونے پر خیبرپختونخوا کے تعلیمی سال 2023 کی درسی کتب کی چھپائی روک دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے کتابوں کی چھپائی کے لیے پبلشرز کو 10 ارب روپے دینے ہیں جس کی عدم مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل

خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں خاتون جج کو دھمکی مزید پڑھیں