محسود آفیسر فورم کا ایکسائز ٹیکسیشن آفس کی ضلع ٹانک سے وانہ جنوبی وزیرستان منتقلی کے خلاف اقدامات کا اعلان

شیراللہ شاکر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیرہ ریجن کے ریجنل ڈائریکٹر کے تعصبانہ رویے کے خلاف محسود آفیسر فورم کا ہنگامی بنیادوں پر ایکشن، ایکسائز آفس وانہ منتقل کرنےکے خلاف وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ، کورکمانڈر خیبرپختونخواہ، سیکرٹری ایکسائز ،ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

باجوڑ میں نامعلو م افراد کی فائرنگ سے جمعیت کا ایک اور کارکن جاں بحق

باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے بدان مشین قلعہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا شفیع اللہ ولد باچا وزیر جاں بحق ہوگئے. باجوڑ پولیس کے مطابق مولانا شفیع اللہ بچوں کو پڑھانے کیلئے ملک عزیز قلعہ جا رہے تھے مزید پڑھیں

ٹانک میں 100 گھر تعمیر کرنے والی تنظیم کا انجنیئر دو ساتھیوں سمیت اغواء

ٹانک: نامعلوم مسلح افراد نےسیلاب متاثرین کےلئے گھر تعمیر کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کے انجنیئر کو دو ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق ٹانک کے علاقے ڈبرہ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کےلئے 100 گھروں پر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،15سالہ نوجوان کی فائرنگ سے دو ٹارگٹ کلرز ہلاک

خانزیب محسود شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی میں 15سالہ نوجوان نے دوران تشدد فائرنگ کرکے دو دہشت گرہلاک کردیئے۔ مقامی زرائع کےمطابق ساجد نامی نوجوان میرعلی کے علاقے خدری سے عیدک بازار آرہاتھا کہ راستے میں تین ٹارگٹ کلروں مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے شکتوئی میں دو اقوام میں تصادم،2 فراد جاں بحق،1 زخمی

شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے شکتوئی میں محسود اور وزیرقبائل کے درمیان زمین کے تنازعے پر تصام کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کے رہنما سعید انور نے دونوں مزید پڑھیں

سوات میں ریموٹ کنڑول بم دھماکہ، امن کمیٹی کے رکن سمیت 5 افراد جاں بحق

سوات:خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں بم دھماکے میں امن کمیٹی کے رکن ادریس خان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق برہ بانڈئی میں امن کمیٹی کے رکن کی گاڑی پر ریموٹ مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن خیبرپختونخواہ کا جنوبی وزیرستان کے محکمہ پبلک ہیلتھ کے خلاف تحریری شکایات پر بڑا ایکشن

شیراللہ شاکرمحسود ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبرپختونخواہ کا جنوبی وزیرستان کے محکمہ پبلک ہیلتھ کے خلاف تحریری شکایات پر بڑا ایکشن ،سرکل آفس اینٹی کرپشن جنوبی وزیرستان نے پبلک ہیلتھ وزیرستان کے دفتر سے پرانے سکیموں سمیت زارمیلنہ واٹر سپلائی اسکیمز مزید پڑھیں