پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سکھ دُکاندار ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق جمعے کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں سکھ دُکاندار دیال سنگھ کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی تفتیش کے بعد مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سکھ دُکاندار ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق جمعے کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں سکھ دُکاندار دیال سنگھ کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی تفتیش کے بعد مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے میں اسکولز بند رہیں گے۔ اعلامیے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کےضلع لکی مروت میں تھانے پر حملے اور بم دھماکے میں ڈیس ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید جبکہ6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رات ایک بجے کے قریب تھانہ صدر پر نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا. اس سے قبل گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلامی علی نے سیکیورٹی خدشات مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان کے ارسلان اسد نے ریزورٹ ورلڈ کیٹسکلز نیویارک میں منعقدہ نیو یارک میٹروپولیٹن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا. ارسلان اسد نے امریکی کھلاڑیوں کے ساتھ دو مقابلے کئے جس میں انہوں نے کامیابی حاصل کرلی. مزید پڑھیں
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل میں محسن داوڑ کی ترمیم شامل ہونے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو از خود نوٹس پر ملی سزا کے خلاف اپیل کا حق مل گیا۔ قومی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران خسرہ سے 6 بچے جاں بحق ہوگئے اور 656 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق خسرے سے ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 اور ٹانک میں ایک بچے کا مزید پڑھیں
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے رُکن قومی اسمبلی علی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاستی اداروں کے اندر اختلافات کے باعث قبائلی علاقوں میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔ وائس آف مزید پڑھیں
پشاور:گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبائی انتخابات 8 اکتوبر کو کرانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے اپنے خط میں لکھا کہ حالیہ دنوں صوبے میں دہشت مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کے رہائشیوں کو افغانستان میں اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے ملنے کے لیے غلام خان روڈ پر سفر کرنے میں مشکلات درپیش ہیں. دتہ خیل کے ایک رہائشی ملک مسادی خان نے نشریاتی ادارے مشال ریڈیو کو مزید پڑھیں