عمران خان کے بیان سے جنوبی وزیرستان کے لوگوں کو سخت مایوسی ہوئی ،بیان واپس لیاجائے،مولانا جمال الدین

اسلام آباد :جنوبی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے سیفران مولانا جمال الدین نے عمران خان کے اس بیان کی سختی سے مذمت کی ہے جن میں انہوں نے کہاہے کہ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

مجھے قتل کرنے کیلئے جنوبی وزیرستان کے 2 لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکو زرائع نے بتایاہے کہ آج بروز منگل لاہورمیں پی ٹی آئی ترجمانوں کے اجلاس میں مزید پڑھیں

رشتہ داروں،ارب پتی افراد اور صعنت کاروں پر مشتمل خیبرپختونخو نگران کابینہ،شمالی اور جنوبی وزیرستان نظرانداز

رشتہ داروں، ارب پتی افراد اور صنعت کاروں پر مشتمل خیبر پختونخوا کے 15 رکنی صوبائی کابینہ میں قبائلی اضلاع جنوبی اور شمالی وزیرستان سے کسی کو بھی شامل نہیں کیا گیاہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق صوبائی کابینہ کے انتخاب مزید پڑھیں

نقیب قتل کیس میں راوانوارسمیت تمام ملزمان کی بریت کےخلاف پی ٹی ایم کا اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ

پشتون تحفظ مومنٹ(پی ٹی ایم) کے زیراہتمام نقیب اللہ قتل کیس میں راو انوار سمیت تمام ملزمان کی بریت کے فیصلے کےخلاف احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیاگیا۔ اسلام آباد پریس کلب کے باہر ہونے والے مظاہرے سے فرزانہ باری،بابا جان، مزید پڑھیں

نقیب قتل کیس کا فیصلہ،راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری،محسن داوڑ اور فواد چوہدری کی فیصلے پر تنقید

پشتون تحفظ موومنٹ جیسی تحریک کا سبب بننے والے نقیب قتل کیس میں کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،پٹرولیم کمپنی کے اغواہونے والے 4 ملازمین بازیاب

شمالی وزیرستان میں ماڑی پٹرولیم کے اغوا ہونے والے 4 اہلکاروں کو آپریشن میں بازیاب کیا گیاہے،واقعہ میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں ایک سیکیورٹی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

خیبرمیں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ،دو پولیس اہلکارسمیت تین شہید،2زخمی ہوگئے

قبائلی ضلع خیبر کے علاقے جمرود تختہ بیگ میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ میں دو پولیس اہلکار سمیت شہید اور2 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق ضلع خیبر کے جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا جہاں مزید پڑھیں

نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ کے مرکزی رہنما اور سینئر قانون دان عبدالطیف آفریدی کون تھے؟

نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ کے مرکزی رہنما عبدالطیف آفریدی مرحوم قبائلی ضلع خیبرایجنسی کے علاقے تیراہ میں 1943کو پیدا ہوئے ۔1966میں پشاور یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا اور دوسال بعد اسی ادارے سے وکالت کی ڈگری حاصل کی ۔عبدالطیف آفرید ی 1964میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بیسک کمیونٹی سکولز کے اساتذہ 19 ماہ سے تنخواہوں سےمحروم

صوبہ خیبرپختونخوا میں بیسک کمیونٹی سکولز کے اساتذہ گذشتہ 19 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے بیسک کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کا کہنا ہے تنخواہیں وقت پر نہ ملنے کی مزید پڑھیں