ثانیہ محسود ڈیرہ اسماعیل خان: بلدیاتی انتخابات کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود جنوبی وزیرستان میں خواتین کی 24 نشتیں تاحال خالی ہیں ۔ دیگر اضلاع کی طرح جنوبی وزیرستان میں بھی بلدیاتی انتخابات میں تحصیل مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے انگور اڈہ بارڈر کو افغانستان اور وسطی اشیائی ممالک کے لیے بطور ’ایکسپورٹ لینڈ روٹ‘ قرار دینے کی منظوری دیدی ہے۔ انگور اڈا کا علاقہ جنوبی وزیرستا ن لوئر کی تحصیل برمل پر پاک افغان سرحد واقع مزید پڑھیں
پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم)کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں یہ درست ہے کہ بدامنی کے اکا دکا واقعات رونما ہوتےہیں لیکن مجموعی طور پر صورتحال ماضی مزید پڑھیں
میرانشاہ:شمالی وزیرستان میںغیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی(حیدرخیل کمیٹی) نے شو ال کا چاند دیکھنے کی 9 شہادتیں موصول ہونے کے بعد کل عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا۔ آج بروز جمعرات سرکاری رویت ہلال کا اجلاس شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ میں مقامی افراد نے لینڈ مائن دھماکے میں جاںبحق ہونے والے بچے کے لواحقین کو انصاف دلانے اور علاقے کو لینڈ مائنز سے صاف کرنے کےلئے دھرنا دیدیا ۔ 17 اپریل کو جنتہ میںلینڈ مزید پڑھیں
2014 میں شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف ہونے والے اپریشن ضرب غضب میں تباہ ہونے والے میرانشاہ بازار کے دوکاندارں اور مارکیٹ مالکان کو تاحال معاوضہ ادا نہیں کیا گیا . حکومت نے میرانشاہ مارکیٹ کے دوکانداروں کو مزید پڑھیں
پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما اور جنوبی وزیرستان لوئرسے ممبرقومی اسمبلی علی وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ مرنے سے دو دن پہلے مفتی عبدالشکور نے مجھ سے کہا کہ مجھے تھریٹ ملا ہے۔ قومی اسمبل اجلاس میں اظہار خیال مزید پڑھیں
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ میں لینڈ مائن کے دھماکے میں 11 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا. پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل سراروغہ کے علاقے جنتہ کے گاؤں ویشتانائی میں پیش آیا ہے۔ لینڈ مائن کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:شمالی وزیرستان کے کنٹریکٹرز نے ایم این اے محسن داوڑ اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی بنوں کی ملی بھگت سے منصوبوں کے ٹینڈرز مسسلسل فرد واحد کو دینے کے خلاف احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا ہے. گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق مفتی عبدالشکور میریٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو جس میں 5 افراد سوار مزید پڑھیں