جنوبی وزیرستان لوئر،برمل قومی اتحاد کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری رہا

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں برمل قومی اتحاد کا سہولیات کے فقدان اور مسائل کے حل کے لیے احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری رہا۔ منتظمین کے مطابق ایک لاکھ آبادی پر مشتمل تحصیل برمل میں تین غیر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،پولیو ٹیم پر حملہ ،ایک پولیس اہلکارجاں بحق،ایک زخمی

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکرز کی سیکیورٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار جاں‌بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستا ن نے میڈیا کو بتایا کہ یہ واقعہ تحصیل سپین وام میں پیش مزید پڑھیں

فاٹا قومی جرگہ نے31 مئی(فاٹا انضمام کادن) کو یوم سیاہ کے طور پرمنایا

ضلع خیبر میں فاٹا قومی جرگہ نے31 مئی(فاٹا انضمام کادن) کو یوم سیاہ کے طور پرمناتے ہوئےفاٹا انضمام کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا. جمرود تحصیل آفس سے تاریخی باب خیبر تک منعقدہ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں کالی مزید پڑھیں

ایمل ولی خان کون ہے اور کیا کام کرتا ہے؟ جسٹس عبدالشکور کا سوال

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی. درخواست کی سماعت جسٹس عبدالشکور اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اختیارات کا مسئلہ،اے این پی اور جے یو آئی ف میں اختلافات شروع

صوبہ خیبر پختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور جمیعت علمائے اسلام ف میں صوبے میں اختیارات کے حوالے سے اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے اردو نیوز کے مطابق 25 مئی کو پشاور کے دورے مزید پڑھیں

جب تک اداروں‌میں‌ایکس مین کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی ملک میں استحکام نہیں آسکتا،علی وزیر

پشتون تحفظ موومنٹ کےرہنما اور جنوبی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر نے کہا ہے کہ جب تک اداروں میں ایکس مین کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی تب تک ملک سیاسی،معاشی اور امن وامان کے حوالے سے استحکام نہیں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر ،کانیگرم پل کی تعمیر میں‌ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف

(آتش محسود )جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا میں زیر تعمیر کانیگرم پل میں ناقص میٹریل کے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کانیگرم سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن صدام برکی نے نیوز کلاوڈ کو بتایا کہ کانیگرم کو مزید پڑھیں

کرک،زہریلا پانی پینے سے 20 طالبات کی حالت غیر ہوگئی ،ہسپتال منتقل

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے ایک سرکاری سکول میں زہریلا پانی پینے سے 20 طالبات کی حالت غیر ہوگئی جنہیں‌فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے. ابتدائی اطلاعات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول جندری کی واٹر ٹینک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،فورسز کو راشن سپلائی کرنے والا ٹھیکیدار اغواء کے بعد قتل

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین میں گھر سے اغواء ہونے والےفورسزکے راشن ٹھیکیدار کی لاش قریبی پہاڑ سے برآمد ہوئی ہے. مکین کے گاؤں بندخیل میں کچھ دن قبل ایک درجن کے قریب مسلح افراد نے فورسز کے مورچوں مزید پڑھیں