جنوبی وزیرستان اپر،سروکئی میں دھماکہ،2 افراد جاں بحق ،دو زخمی

جنو بی وزیرستان اپر کی تحصیل سروکئی کے علاقے مولے خان سرائے میں دھماکے سےامن کمیٹی کے سابق رکن کےبھائی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کےمطابق مولے خان سرائے بازار کے قریب مزید پڑھیں

9 مئی ہنگامہ آرائی،لوئردیر سے تعلق رکھنے والے 18 اساتذہ معطل

عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہنگامہ آرائی کرنے والے ضلع لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے 18 اساتذہ کو محکمہ تعلیم نے معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلعی ایجوکیشن آفیسرلوئر دیر نے ڈپٹی کمشنر کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،وانا میں شدید ژالہ باری نے کروڑوں‌روپے مالیت کے باغات اور فصلیں تباہ کردیئے

جنوبی وزیرستان لوئر کے ہیڈ کوارٹر وانا میں شدید ژالہ باری نےکروڑوں روپے مالیت کے باغات اور فصلیں تباہ کردیئے. آج اتوار کو عصر کے بعد ہونے والی ژالہ باری نے پورے وانہ تحصیل خصوصا غواہ خواہ, شین ورسک, لمن, مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان لوئر میں الگ الگ دھرنےجاری

شمالی وزیرستان میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)کا میرعلی چوک پر ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف جبکہ جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے اعظم ورسک میں برمل قومی اتحاد کا مطالبات کے حق میں‌دھرناجاری ہے. پی ٹی ایم کے زیر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا۔ دو روز قبل سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،ایف آئی آر درج کرنے پر ایس ایچ او پر 3 لاکھ جرمانہ عائد

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے سپین میں مقامی جرگے نے ایف آئی آر درج کرنے پر ایس ایچ اوپر 3 لاکھ جرمانہ عائد کردیا. مقامی زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر کے ایس ایچ اوتھانہ سپین سیف اللہ نے متنازعہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،عیدالرحمن وزیر سمیت 4ممبران کی گرفتاری،پی ٹی ایم کا میرعلی میں دھرنا شروع

پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم)نے تحریک کے شمالی وزیرستان کے کوارڈینٹر عیدالرحمن وزیرسمیت 4 ممبران کی سیدگئی چیک پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مبینہ گرفتاری کےخلاف میرعلی میں احتجاجی دھرنا شروع کردیاہے۔ پی ٹی ایم کےرہنما عالمزیب محسود کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت واجبات کی ادائیگی میں ناکام، پشاور بی آر ٹی بند ہونےکا خطرہ

خیبرپختونخو کی نگران حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کے مختلف شعبوں کا انتظام کرنے والی پانچ نجی کمپنیوں کو تقریباً ایک ارب روپے کے واجبات ادا کرنے میں ناکامی کی وجہ سے پشاور بس ٹرانزٹ بند ہونے کا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،مڈل پاس سب انسپکٹر کی ڈی ایس پی ہیڈکواٹر تعیناتی کا انکشاف

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او)جنوبی وزیرستان اپر نے مڈل پاس سب انسپکٹر کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر تعینات کردیا. زرائع کےمطابق ڈی پی او جنوبی وزیرستان اپر شبیر حسین نے سی پی او رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف محکموں میں مبینہ طورپر551 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے مختلف محکموں میں مبینہ طورپر551 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کے پی حکومت کے ماتحت 10 محکموں میں 1 ارب 70 کروڑ روپے کی غبن اور مزید پڑھیں