قبائلی اضلاع میں صباون سکولز اینشیٹو پروگرام شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے قبائلی اضلاع میں صباون سکولز اینشیٹو پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی ہےجس کے تحت سکولوں سے باہر طلبہ کو نجی سکولوں میں سرکاری خرچ پر پڑھایا جائے گا۔ محمکہ تعلیم کے دستاویزات کے مزید پڑھیں

صوبے میں 75 فیصد خودکش دھماکوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے،آئی جی خیبر پختونخوا

انسپکٹر جنرل(آئی جی ) پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے میں ہونے والے خودکش حملوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں دو مختلف واقعات میں 22 سالہ لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں دو مختلف واقعات میں 22 سالہ لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق آج صبح 11 بجے کے قریب موسکی گاؤں میں سیکیورٹی فورسز اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ مزید پڑھیں

ٹانک،بیٹنی قبیلے نے امن و امن کی بحالی کےلئے کمیٹی تشکیل دیدی

ٹانک ،امن و امان کی مخدوش صورتحال پر قابو پانے کےلئے بیٹنی قبیلے نے گرینڈ جرگہ منعقد کرتے ہوئے 30 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی. ضلع ٹانک کے نواحٰی علاقے عمر اڈہ میں‌ منعقدہ گرینڈ جرگے میں بیٹنی قوم کے تمام مزید پڑھیں

مہمند،تحصیل امبار میں طالبات کا ٹیچرز کی غیر حاضری کے خلاف احتجاج

ضلع مہمند کی تحصیل امبار کے علاقے کو تاترپ میں سکول کی طالبات نے استانیوں کی غیر حاضری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ گورنمنٹ گرلز پرائمر سکول کوتاترپ کی طالبات نے مین روڈ (دانشکول ٹو امبار) کو احتجاجا بند کردیا۔ مزید پڑھیں

کرم پولیس نے خاتون ایڈیشنل ایس ایچ او اور مدد محرر تعینات کرکے تاریخ رقم کردی

ضلع کرم میں خواتین کے مسائل کے تدارک کےلئےمحکمہ پولیس میں دو خواتین کو اہم زمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سمرین عامر کو ایڈیشنل ایس ایچ او جبکہ صوفیہ مسیح کو مدد محرر تھانہ پارہ چنار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ، شیواہ تا زروام روڈ کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال

(زاہد وزیر) شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ تا زروام روڈ کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال ہونے لگا۔ مقامی زرائع شیواہ سے زوروام تک شینگل روڈ کی تعمیر پر کام جاری ہے۔ علاقہ مکینوں نے الزام عائد کیا ہے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کرنے والے درجنوں طلبہ گرفتار

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے نقل کرنے والے درجنوں طلبہ کو گرفتار کیا گیا۔ سیکرٹری اعلی تعلیم انیلا محفوظ درانی کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ ایک گروہ خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائسز مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،توئے خلہ میں فائرنگ،3 افراد جاں‌بحق،4 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل توئے خلہ میں پرانی دشمنی پر دو خاندانوں میں‌تصادم کے نتیجے میں‌ 3 افراد جاں بحق جبکہ راہ گیر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے . پولیس زرائع کے مطابق شاہ مہران اور مشاد خان کے مزید پڑھیں