باجوڑ میں شرپسندوں نے سرکاری سکول مسمار کردیا

باجوڑ میں نامعلوم شرپسندوں نے سرکاری اسکول کو گرا دیا. شرپسندسکول کو مسمار کرنے کے ساتھ چھتوں کے ٹی آئرن اور گارڈرز بھی چوری کرکے ساتھ لے گئے۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نظیر ملاخیل کا کہنا ہے کہ متاثرہ گورنمنٹ مزید پڑھیں

وزیرقبائل کا مطالبات پورے نہ ہونے پر انگور اڈا پر گاڑیوں کی آمدورفت بندکرتے ہوئے پولیو بائیکاٹ کا اعلان

جنوبی وزیرستان لوئر کے سرحدی علاقے انگور اڈا میں وزیرقبائل نے انگور اڈا تجارتی گیٹ کی بندش اور مطالبات پورے نہ ہونے پر پولیو کا بائیکاٹ کرتے ہوئے دونوں اطراف سے گاڑیوں کی آمدورفت کو احتجاجا بند کرنے کااعلان کردیا مزید پڑھیں

میرانشاہ بازار کےمتاثرہ تاجروں کا میرعلی بازار کے طرز پر معاوضہ دینےکا مطالبہ

شمالی وزیرستان کے میرانشاہ بازار کے تاجروں نےانتظامیہ کی جانب سے دوبارا تصدیقی عمل سے انکار کرتے ہوئے میرعلی بازار کے طرز پر معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے. میرانشاہ پریس کلب میں تاجر برادری کے صدر انور حسین نے مزید پڑھیں

نشستیں کم اور پولنگ اسٹیشن کافی دور قبائلی اضلاع کی خواتین و ضعیف العمر ووٹرزمشکلات کا شکار

(اسلام گل آفریدی ) سابقہ نیم قبائلی علاقے ایف آر پشاور کے حسن خیل سے تعلق رکھنے والی صائمہ نے 2018کے انتخابات میں قومی اسمبلی کی محتص نشست کے لئے اپنے مرضی کے اُمیدوار کو گھرکے قریبی پولنگ سٹیشن میں مزید پڑھیں

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق

ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا آفس کی سیکیورٹی پر معمور اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دو مسلح افراد ٹانک کے سٹیشن روڈ پر موجود نادرہ آفس میں داخل ہوئے اور سیکیورٹی پر معمور مزید پڑھیں

نگران وزیر عامر عبداللہ کاجنوبی وزیرستان اپر کے منتخب نمائندوں کی بجائے روایتی مشران سے ٹانک میں جرگہ

ضلعی انتظامیہ نے نگران صوبائی وزیر عامر عبداللہ کے دورہ جنوبی وزیرستان اپر کو ضلع ٹانک تک محدود رکھتے ہوئے مخصوص ہم خیال سیاسی و قبائلی مشران کے ساتھ جرگہ منعقد کیا۔ ضلع ٹانک میں رہائش پذیر مالکان نے صوبائی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان،آئل اینڈ گیس کمپنی کے قافلے پر حملے میں پولیس اہلکار جاںبحق،12 افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں ایک پرائیویٹ آئل اینڈ گیس ڈرلنگ کمپنی کے قافلے پر حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ پولیس سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق آئل اینڈ گیس کمپنی کے مزید پڑھیں