پرویز خٹک نے سیاست سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی)کے سربراہ پرویزخٹک نے سیاست سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا اور کچھ ٹی وی چینلز پرپرویز خٹک کی سیاست سے علیحدگی کی خبر سامنے آئی تھی تاہم اب انہوں مزید پڑھیں

باجوڑ:انتخابی نتائج میں‌ردوبدل کے خلاف پی ٹی آئی کا دھرنا معاہدے پر اختتام پذیر

باجوڑ میں دو صوبائی نشستوں کے انتخابی نتائج میں مبینہ ردوبدل کے خلاف پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےکارکنان کا دھرنا اس معاہدے پر ختم ہوا کہ پی ٹی آئی عدالت میں اپنا حق لینے کیلئے جائے گی تب تک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،نومنتخب ایم این اے کےگھر کے قریب دھماکہ،ایک شخص جاں‌بحق ،2 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئرمیں نومنتخب ایم این اے زیبر وزیر کے گھر کےقریب بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق تحصیل وانا کے علاقے کڑیکوٹ میں نومنتخب ایم این اے زیبر وزیر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان فائرنگ، این ڈی ایم کے 3 کارکنان جاں بحق،محسن داوڑ سمیت 15 زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ (این ڈی ایم)کے 3 کارکنان جاں بحق اور چیئرمین این ڈی ایم محسن داوڑ سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں. این ڈی ایم زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،محسن داوڑ پولیس کی فائرنگ سے شدید زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں‌پولیس کی فائرنگ سے نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ (این ڈی ایم) کے چیئرمین اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 40 سے امیدوارمحسن داوڑ 5ساتھیوں‌سمیت شدید زخمی ہوگئے ہیں. این ڈی ایم زرائع کے مطابق انتخابات مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار 5 قومی اور 9 صوبائی سیٹیں جیتنے میں کامیاب

خانزیب محسود عام انتخابات میں خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والےقبائلی اضلاع میں‌ بھی پاکستان تحریک انصاف کے(پی ٹی آئی) حمایت یافتہ آزاد امیدوار سبقت لیتے ہوئے قومی اسمبلی کی5 اور صوبائی اسمبلی کی سیٹیں9 لینے میں کامیاب ہوگئے . قبائلی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،طالبان نے خواتین کے 3 پولنگ سٹیشنز پر قبضہ کرلیا ، محسن داوڑ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ(این ڈی ایم) کے چیئرمین اور شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 40 کے امیدوار محسن داوڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلح طالبان نےان کے حلقے میں خواتین کے تین پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان ، پولنگ سٹیشن کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل کے قریب دھماکہ،5 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولنگ سٹیشن کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں5 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آئی ڈی کا نشانہ بننے والی پولیس موبائل گرہ اسلم پولنگ اسٹیشن مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، انگور اڈہ میں بائیکاٹ کے باعث پولنگ کا عمل تعطل کا شکار

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے انگور اڈہ میں الیکشن سے بائیکاٹ کے باعث پولنگ سٹیشنز پرآخری اطلاعات تک ایک ووٹ بھی کاسٹ نہیں ہوا۔ پاک افغان سرحد ی علاقے انگو ر اڈہ کے رہائشی گذشتہ 90 دن مزید پڑھیں