شمالی وزیرستان: غلام خان میں گھر پر مارٹر گولا گرنے سے دو بچے شہید، 3 زخمی ہوگئے

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں مکان پر مارٹر گولہ گرنے سے دو بچے شہید اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اتوار کی رات 9 بجے کے قریب تھانہ غلام خان مزید پڑھیں

کواڈ کاپٹر حملہ

جنوبی وزیرستان: اعظم ورسک میں کواڈ کاپٹر حملہ، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ خواتین و بچوں سمیت 12 افراد زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں کواڈ کاپٹر کے ذریعے کیے گئے حملے میں ایک طالب علم جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد زخمی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کا بحران، خیبر پختونخوا حکومت کا ہنگامی حکم نامہ جاری

عالمی مارکیٹ میں تیل کا بحران، خیبر پختونخوا حکومت کا ہنگامی حکم نامہ جاری

عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کے ممکنہ بحران اور سپلائی متاثر ہونے کے شدید خدشات کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت نےایندھن کے استعمال میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کی جانب سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان : وانا بازار میں پولیس گاڑی پر دھماکہ، پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق،متعددزخمی

جنوبی وزیرستان لوئرکے مرکزی تجارتی مرکز لوئر وانا بازار میں ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو مزید پڑھیں

ایمل ولی اور شفیع جان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت 55 روپے فی لیٹر اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن فیصلہ قرار دیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: میران شاہ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، بچوں سمیت 14 افراد زخمی

وہاب وزیر شمالی وزیرستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میران شاہ میں بنوں میران شاہ مین روڈ پر واقع چشمہ سربندکی پولیس چیک پوسٹ پر ایک مبینہ خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم14 عام شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: تیرہ سالہ بچےکی لاش برآمد، علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا کے علاقے تنائی سے تعلق رکھنے والے تیرہ سالہ بچے قتل کے خلاف اہل علاقہ نے جمع ہو کر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرین نے مقتول کے خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں کے لیے نئی پالیسی کا نفاذ

حکومت خیبرپختونخوا نے صوبے میں سرکاری ملازمتوں کے حصول کے لیے ‘انیشیل ریکروٹمنٹ رولز 2026’ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کے بعد محکمہ انتظامیہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ان نئے رولز کے تحت پورے صوبے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،ڈپٹی کمشنر کمپاؤنڈ پر میزائل حملہ، تین افراد جاں بحق

زاہد وزیر شمالی وزیرستان کے انتظامی مرکز میران شاہ میں ڈپٹی کمشنر کے کمپاؤنڈ پر ہونے والے ایک مبینہ میزائل حملے میں کم از کم تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ رات آٹھ مزید پڑھیں