پشاور،خیبرپختونخوا انفارمیشن ڈائریکٹوریٹ کے ملازمین نے نئے ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن کی تعیناتی کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردی. ملازمین نےبتایاکہ صحافت اور صحافیوں کی نمائندہ ڈائریکٹوریٹ میں غیر اصولی تقرری کی وجہ سے احتجاج پر ہیں، ڈی جی انفارمیشن مزید پڑھیں


















