پشاور،موبائل ہسپتال کی10 گاڑیاں محکمہ صحت ضم اضلاع کے حوالے

خیبر پختونخوا حکومت نے ضم اضلاع کے دوردراز علاقوں میں عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات مہیا کرنے کیلئے موبائل ہسپتال کی چابیاں محکمہ صحت کے ضلعی حکام کے حوالے کردی۔ محکمہ صحت ضم اضلاع کے حکام کو دس گاڑیاں مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی چھٹی سے بارہویں جماعت کی طالبات کیلئے وظیفے کی منظوری

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے قبائلی اضلاع میں چھٹی سے بارہویں جماعت کی طالبات کے لیے ماہانہ وظیفہ پروگرام میں 2025 تک توسیع کی منظوری دیدی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر مزید پڑھیں

باجوڑ میں شرپسندوں نے سرکاری سکول مسمار کردیا

باجوڑ میں نامعلوم شرپسندوں نے سرکاری اسکول کو گرا دیا. شرپسندسکول کو مسمار کرنے کے ساتھ چھتوں کے ٹی آئرن اور گارڈرز بھی چوری کرکے ساتھ لے گئے۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نظیر ملاخیل کا کہنا ہے کہ متاثرہ گورنمنٹ مزید پڑھیں

امریکہ قبائلی اضلاع میں ترقیاتی اور دیگر منصوبوں پر 168 ارب سے زائد روپے خرچ کریگی

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں امریکہ کے امدادی ادارے برائے بین الاقوامی ترقی(یو ایس ایڈ) کے تعاؤن سے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر پروگرام پر 168 ارب 22 کروڑ 35 لاکھ 49 ہزار روپے خرچ کئے جائیں‌گے. ٹرائیبل نیوز نیٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی نے چار ماہ کیلئے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع کو سیلز ٹیکس سے مُستثنی قرار دیدیا۔ ریونیو اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 مزید پڑھیں

ضم شدہ اضلاع کی سات سب ڈویژنوں میں اراضی کا ریکارڈ ڈیجیٹلائز کیا جائیگا

امریکی حکومت کے تعاون سے نئے ضم شدہ اضلاع کی سات سب ڈویژنوں میں اراضی کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹلائز کیا جائیگا۔ امریکی حکومت ضم شدہ اضلاع میں اراضی کھاتوں اور ان کی رجسٹریشن کے عمل میں شفافیت اور درستگی، اقتصادی مزید پڑھیں

موجودہ این ایف سی ایوارڈ آئین کی روح اور برابری کے اصولوں کے منافی قرار

سیاسی رہنماؤں اور کابینہ اراکین نے موجود نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ (این ایف سی) کو آئین اور برابری کے اصولوں کے منافی قرار دیا ہے. خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ کے زیر اہتمام “ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے مالیاتی مزید پڑھیں