رزمک،قبائلی رہنما کے قتل میں ملوث ٹارگٹ دوران اپریشن ہلاک ہوگئے

(زاہد وزیر) شمالی وزیرستان کی تحصیل زرمک میں قبائلی رہنما کو ٹارگٹ کلنگ میں قتل کرنے والے دونوں دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے اپریشن میں ہلاک ہوگئے۔ سرکاری زرائع کے مطابق رزمک کے علاقے زمان کلی میں گزشتہ روز عشاء مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،دولہے کی ہوائی فائرنگ سے 4 بچے جاں بحق،ملزم گرفتار

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا کے علاقے سپین وام میں شادی کے دوران دولہے کی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں چار بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ روز چھوٹا دتہ خیل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،رزمک میں گولڈن ایرو پبلک سکول برائے طالبات کا افتتاح

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں گولڈن ایرو پبلک سکول برائے طالبات کا باقاعدہ افتتاح کردیاگیا ہے۔ زرمک کےگاؤں شاخیمار میں تعمیر کئے گئے گولڈن ایرو پبلک سکول برائے طالبات کا افتتاح جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،سینکڑوں اساتذہ غیر حاضر،درجنوں سکول بند

رسول داوڑ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سینکڑوں اساتذہ عرصہ دراز سے غیرحاضر ہونے کی وجہ سے درجنوں سکول بند ہیں۔ ضٌلع میں طلبہ اور طالبات کے 949 سرکاری سکول موجود ہیں جن میں 462 بوائز جبکہ487 گرلز ہیں. مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،میرعلی میں‌چیک پوسٹ پر حملہ،پولیس اہلکاروں سمیت 4 زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار وں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے. سرکاری زرائع کے مطابق رات گئے نا معلوم افراد نے میرعلی کے فقیراں‌چیک پوسٹ پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں پولیس اہلکارقتل،میرانشاہ میں ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پرراکٹ حملہ

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق جبکہ میرانشاہ میں‌ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پر راکٹ گرنے سے ڈرائیور زخمی ہوگئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق میرعلی کے علاقے مبارک شاہی میں نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی ایم علی وزیر ایک بار پھر گرفتار

جنوبی وزیرستان سے ممبرقومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو ایک دفعہ پھر شمالی وزیرستان میں گرفتار کیا گیا ہے. علی وزیر کے ڈرائیور بادشاہ پشتین کا کہنا ہے کہ علی وزیر میرانشاہ سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کےبےگھر افراد کا امدادی رقوم کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

شمالی وزیرستان کے دتہ خیل اور شوال کے متاثرین نے ماہانہ امدادی رقوم کی عدم ادائیگی کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ علاقہ مکینوں اور کارکنان نے 17اور 18 جنوں کو بنوں میں احتجاجی ریلیوں کے دوران کہاکہ حکومت نے وعدوں کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،درپہ خیل میں لینڈمائن دھماکہ،نوجوان ہاتھو‌ں سے معزورہوگیا

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں‌لینڈ مائن دھماکے کے نتیجے میں نوجوان دونوں ہاتھوں سے معزورہوگیا. مقامی زرائع کے مطابق لینڈ مائن کا دھماکہ درپہ خیل کے کلینجر پہاڑی میں ہوا. دھماکے کے نتیجے میں‌درپہ خیل شہزاد کوٹ کے رہائشی مزید پڑھیں