جنوبی وزیرستان کے ارسلان اسدنے نیو یارک میٹروپولیٹن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

جنوبی وزیرستان کے ارسلان اسد نے ریزورٹ ورلڈ کیٹسکلز نیویارک میں منعقدہ نیو یارک میٹروپولیٹن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا. ارسلان اسد نے امریکی کھلاڑیوں کے ساتھ دو مقابلے کئے جس میں انہوں نے کامیابی حاصل کرلی. مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل،لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت ملتان سلطانز کو شکست دیدی۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا مزید پڑھیں

پی ایس ایل، پشاورزلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست،پلے آف مرحلے کےلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیکرپلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ OH KHAIR! 😳 Just the wicket @PeshawarZalmi needed! #HBLPSL8 مزید پڑھیں

اٹلی کشتی حادثہ،معروف خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا بھی مرنے والوں میں شامل

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں پاکستان کی ویمن ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق ہوئیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے شاہدہ رضا کی کشتی حادثے میں جاں بحق مزید پڑھیں