اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات کے معاملے پر انکوائری کمیشن تشکیل

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کےججز کےخط کے معاملے پر انکوائری کمیشن تشکیل دیدی. وفاقی کابینہ نےسابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو اس کا سربراہ مقرر کرلیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی مزید پڑھیں

نان کسٹم ٹائر کیوں کسٹم بیجھ دیئے،جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس اورٹائرز اونرز میں ہاتھاپائی

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی ، 5 مظاہرین گرفتار کرلئے گئے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی جس سے ایک نوجوان معمولی زخمی ہوگئے۔ گرفتار مزید پڑھیں

ٹانک ، کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

ضلع ٹانک کے نواحی علاقے کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان میں 4 افراد جاں‌بحق اور ایک زخمی ہوا ہے. مقامی زرائع کے مطابق تھانہ گومل کی حدود ٹانک وزیرستان روڈ پر کوٹ خدک اڈے مزید پڑھیں

راولپنڈی، دیور نے بیوہ بھابھی کو بیٹیوں سمیت تشدد کا نشانہ بنایا

نازش راولپنڈی میں دیور نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے بیوہ بھابھی اور اس کی بیٹیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا- شیر زمان کالونی راولپنڈی میں دیور نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے بیوہ بھابھی اور اس مزید پڑھیں

بلوچستان میں اہم ادارے اور محکمے کیسکو کے اربوں کے نادہندہ نکلے، نوٹسز جاری

ثناء خان اچکزئی بلوچستان میں اہم ادارے اور محکمے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) 37 ارب 8 کروڑ سے زائد کے نادہندہ نکلے۔ کیسکو حکام کی جانب سے صوبائی محکموں اور اداروں کے ذمے واجب الادا رقم کی لسٹ جاری کردی۔ مزید پڑھیں

میرانشاہ بازار کے تاجروں کا انتظامیہ کومعاوضوں کی ادائیگی کیلئے 25 مارچ کی ڈیڈ لائن

شمالی وزیرستان کے میرانشاہ بازار کے دوکانداروں نے دھمکی دی ہے کہ اگر انھیں 25 مارچ تک تباہ شدہ دوکاںوں کے معاوضے ادا نہیں گئے تو وہ احتجاج شروع کریں. میرانشاہ پریس کلب میں‌ پریس کانفرنس میں تاجروں‌نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کے ایم یو پشاور میں طالبہ کو ہراساں کرنے پر افسر نوکری سے برخاست

خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور میں‌اتنظامیہ نے طالبہ کے ساتھ ہراسانی کے واقعے پر گریڈ 18 کے ایک آفیسر کو نوکری سے برخاست جبکہ دوسرے کی تنزلی کی گئی۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ہراسمنٹ سیل کی چیئرپرسن ڈاکٹر بریخنا جمیل کے مزید پڑھیں

شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن رضوی اور جسٹس مزید پڑھیں