بابر سلیم سواتی اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی 89 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر جبکہ ثریا بی بی 87 ووٹ حاصل کرکے ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج اسپیکر اور ڈپٹی مزید پڑھیں

بابر سلیم سواتی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بابر سیلم سواتی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے۔ بابر سیلم سواتی نے 89 ووٹ جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار احسان اللہ خان نے 17 ووٹ حاصل کئے۔ بابر سلیم مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں فاسٹ بولرز کے لیے مقابلہ سخت ہوتا جارہا ہے،محمد وسیم جونیئر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر وسیم جونیئر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں فاسٹ بولرز کے لیے مقابلہ سخت ہوتا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا آئی ایم یف کو خط، 2 ہفتوں میں اسمبلیوں کی 30 فیصد نشستوں کا آڈٹ یقینی بنانےکا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ارسال کیا گیا مراسلہ منظر عام پر آگیا ہے. عمران خان کی ہدایت پر لکھے گئے خط میں عالمی ادارے سے کہا گیا کہ مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کے 57 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

بلوچستان اسمبلی کے 57 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا۔ اسپیکر جان محمد جمالی علالت کے باعث اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے اس لیے گورنر بلوچستان کی جانب سے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی زمرک خان اچکزئی کو پریزائیڈنگ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے 115نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا،ایوان میں‌بدنظمی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے 115نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا . صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تقریباً پونے ایک بجے شروع ہوا۔ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں‌اساتذہ پرکلاس روم میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

محمد بلال یاسر خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر کلاس روم میں‌موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے. محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختو نخوا نے مراسلہ تمام ڈی ای اوز کو ارسال کردیا. مراسلے میں سکولوں مزید پڑھیں

اے این پی کا بلوچستان،سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (پی ٹی آئی )نے بلوچستان میں حکومت سازی، سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اے این پی کے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان، سینیٹر داؤد خان اور سینیٹر نوابزادہ عمر مزید پڑھیں