ٹانک میں 100 گھر تعمیر کرنے والی تنظیم کا انجنیئر دو ساتھیوں سمیت اغواء

ٹانک: نامعلوم مسلح افراد نےسیلاب متاثرین کےلئے گھر تعمیر کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کے انجنیئر کو دو ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق ٹانک کے علاقے ڈبرہ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کےلئے 100 گھروں پر مزید پڑھیں

ہم نے تو امریکیوں کا نام لینا ہی نہیں ہے،عمران کی دوسری مبینہ آڈیو لیک

سابق وزیر اعظم  عمران خان کی مبینہ امریکی سائفر کے حوالے سے ایک اور  آڈیو بھی لیک ہوگئی۔ لیک آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ مبینہ طور پر چئیرمین تحریک انصاف پارٹی رہنماؤں کے ساتھ امریکی سائفر سے متعلق گفتگو مزید پڑھیں

عمران خان خاتون جج زیبا چوہدری سے معافی مانگنے عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کی عدالت میں پیش ہو گئے۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کمرہ عدالت میں موجود نہیں تھیں۔ عمران خان عدالت پہنچے تو پولیس نے خاتون مزید پڑھیں

اراکین سینیٹ کا جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد:اراکین سینیٹ نےجسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کےلئے قرارداد جمع کردی. قرارداد پر چیف وہپ سینیٹر سلیم مانڈوی والا سمیت تمام جماعتوں کے ارکان کے دستخط موجود ہیں. قرارداد میں کہا گیا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور مریم نواز سمیت اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو لیک ہونے کے سلسلے میں ایک اور آڈیو کا اضافہ ہوگیا.عمران خان بھی نہ بچ سکے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہوگئی۔ سائفر کے مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ :ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق درخواست کی سماعت دوہفتوں تک ملتوی

اسلام آباد : دفتر خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکا سے سفارتی محاذ پر از سر نو کوششوں کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ‌ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت سے متعلق ڈاکٹر مزید پڑھیں

کسان اتحاد کی ریلی :ریڈزون جانیوالے تمام راستے سیل

اسلام آباد:کسان اتحاد کی ریلی کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون کو جانیوالے تمام راستے سیل کردیئے گئے ۔ تفصیلات کیمطابق کسان ریلی کے باعث راستوں کو ایوب چوک،نادرہ چوک،ایکسپریس چوک سے بند کیا گیا ۔ذرائع کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،اعظم ورسک زالئی میں بم دھماکہ،2افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کےاعظم ورسک میں گھر کے باہر بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو افراد جاںبحق ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آج شام 5 بجے کے قریب عظم ورسک زالئی میں نیاز سلورخیل ولد گری مزید پڑھیں