وفاقی حکومت کی توانائی بچت پروگرام کی منظوری،پنجاب نے مستر د،خیبرپختونخوا نے عمل درآمد نہیں کیا

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا،پنجاب نے فیصلے کومستر د کردیا اورخیبرپختونخوا میں عمل درآمد نہیں ہوا۔ وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پروگرام کی منظوری دیدی مزید پڑھیں

محمدرضوان اور ندا ڈار سال کے بہترین ٹی20 کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے مینز اور ویمنز کرکٹ میں سال کے بہترین ٹی20 کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے،پاکستان کے محمد رضوان اور ندا ڈار اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔ مینز کرکٹ میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مہنگائی، بجلی و گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ کل سے مہنگائی، بجلی و گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ فواد چودھری نے لاہور میں‌میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان ایک بار پھر تخت پر بیٹھنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے منتیں کررہے ہیں،سعد رفیق

سینئر رہنمامسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے بھی جانتے تھے یہ اہل نہیں ہے، اب عمران خان پھراسٹیبلشمنٹ سے منتیں کررہے ہیں کہ مجھے لاؤ اور تخت پربیٹھا دو۔ وفاقی وزیرریلوے مزید پڑھیں

جیسا لیڈر ویسے اراکین، استعفے منظور کر کے ٹرک کی بتی پیچھے لگائے رکھو، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی 50 کروڑ روپیہ ماہانہ تنخواہیں لے رہے ہیں، ان کا لیڈر بھی ایسا اور اراکین اسمبلی بھی ویسے ہیں، ان کے استعفے منظور کر کے انہیں ٹرک کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی پر وزارت اعلیٰ پر بحال کردیا

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو ان کی جانب سے اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کروانے کے بعد وزیرِ اعلٰی کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

بشیر احمد بلور شہید جیسے بہادر سیاسی قائدین صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، اسفندیارولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ بشیر احمد بلور شہید جیسے بہادر سیاسی قائدین صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، جب دہشت گردی کے واقعات انتہا پر تھے تب بھی شہید بشیر احمد بلور مزید پڑھیں