ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد:سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت پر پولیس نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کے مزید پڑھیں

پختون جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ تشکیل ،حسن خان صدر ،گوہر محسود جنرل سیکرٹری منتخب

اسلام آباد:پختون جرنلسٹ ایسوسی ایشن(پی جی اے) کی نئی کابینہ تشکیل،حسن خان صدر گوہر محسود جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔ سینئر صحافی و پی جی اے کے سابق صدر طاہر خان کی سربراہی میں مشران کونسل کا اجلاس نیشنل پریس مزید پڑھیں

ہرنائی ،صوبائی حکومت اور خوست دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ،دھرنا ایک ماہ کےلئے موخر

ہرنائی:صوبائی حکومت اور ہرنائی خوست دھرنا کمیٹی کے درمیان مذکرات کامیاب ہونے کے بعد کمیٹی نے دھرنا ایک ماہ تک موخر کر نے کا اعلان کردیا ۔ مشیر داخلہ میر ضیا لانگو، رکن صوبائی اسمبلی اصغرترین اور ڈپٹی کمشنر ہرنائی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے احمد سفیر دنیا کے تیزترین پنجز کرنے والے کھلاڑی بن گئے،گینز بک کی تصدیق

پاکستا ن کے لئے ایک اور اعزاز ،مارشل آرٹسٹ احمد سفیر نے ایک منٹ میں 301 پنجز کرکے بھارت کاریکارڈ توڑڈیا. گینزبک آف ورلڈ ریکارڈ سے تصدیقی ای میل کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیر ہ اسماعیل خان سے تعلق مزید پڑھیں

پاکستان میں ریپ کے مقدمات کی سماعت کے لئے خصوصی عدالتیں قائم ہوگئی ہیں، وزارت قانون و انصاف

اسلام آباد:ریپ کے مقدمات کی سماعت کے لئے اینٹی ریپ لاکے تحت خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں آچکاہے،ان کیسز کی تفتیش کے لئے خصوصی پولیس یونٹ بھی قائم کر دیئے گئے ہیں۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان مزید پڑھیں

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔ سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،وانا میں دو گروپوں میں تصادم،ایس ایچ اوسمیت دو جاں بحق،3 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانہ میں دوگروپوں میں تصادم کے دوران پولیس ایس ایچ او سمیت دو افراد جاں بحق اور مقامی سیاسی رہنما سمیت3 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق آج صبح وانا بازارمیں ضیاء نامی شخص مزید پڑھیں

سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ،16ہزار95 افراد جاں بحق

ملک بھرمیں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 1695 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 725 مرد، 340 خواتین اور 630 بچے شامل، 12 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے، 440 پلوں کو نقصان پہنچا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مزید پڑھیں