لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی پر وزارت اعلیٰ پر بحال کردیا

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو ان کی جانب سے اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کروانے کے بعد وزیرِ اعلٰی کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

بشیر احمد بلور شہید جیسے بہادر سیاسی قائدین صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، اسفندیارولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ بشیر احمد بلور شہید جیسے بہادر سیاسی قائدین صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، جب دہشت گردی کے واقعات انتہا پر تھے تب بھی شہید بشیر احمد بلور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کی صورت حال واضح ہونے کے بعد پارٹی قیادت کی ہدایت پر عمل کروں گا۔ پشاور میں میڈیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے اختلافات سامنے آگئے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے عمران خان پر بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی نہ کی جائے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰٗہی کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیاجبکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مذہب سے متعلق معاملات افراد کے ہاتھوں میں نہیں دیے جاسکتے، ریاستی مشینری کو افراد کے سامنے مزید پڑھیں

سینیٹراعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر،سماعت19دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد:متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جانب سے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں درخواستِ مزید پڑھیں