4 اپریل کو ذوالفقار بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا آج اسی تاریخ کو عدل و انصاف کا قتل ہوا، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ کی ستم ظریقی ہے کہ 4 اپریل کو ذوالفقار بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا اور آج ایک مرتبہ پھر 4 تاریخ کو عدل و انصاف کا قتل ہوا۔ قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ کا 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کروانے کا حکم

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کرانے کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: انتخابات التوا کیس کا فیصلہ محفوظ ، کل سنایا جائے گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہےجو کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں سیلابی ریلے میں پیک اپ بہہ جانے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ تحصیل برمل کے علاقہ کژہ پنگہ میں پیش آیا۔ انتظامیہ کے مطابق جاں بحق مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عائشہ گلالئی کی جماعت کا نام جماعت صفہ مزید پڑھیں

وزیرستان کے بچوں نے امریکیوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی وزیرستان اپر سے تعلق رکھنے والے بچوں نے امریکی بڑوں کا 12 سالہ پرانا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا. گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے جاری تصدیق ای میل کے مطابق محمد نعمان اور محمد ابوبکر نے امریکن کھلاڑیوں مزید پڑھیں