جنوبی وزیرستان اپر ،ایس ایچ او لدھا فرحان لاپتہ،پولیس کا کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان

جنوبی وزیرستان اپر کے تھانہ لدھا کے ایس ایچ او مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں جس کے خلاف پولیس آج (بروزبدھ) سے کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا ہے. پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کے تھانہ لدھا مزید پڑھیں

پاکستان نیشنل پارٹی بلوچستان نیشنل پارٹی میں ضم ہوگئی

پاکستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سید احسان شاہ نے اپنی پارٹی بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔ بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کے ہمراہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےسید احسان شاہ نےکہا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،اتمانزئی جرگہ نے بھائی اور بھابھی کو قتل کرنے والے شخص کا گھر مسمار کردیا

(رسول داوڑ/خانزیب محسود) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں‌اتمانزئی جرگہ نے بھائی اور بھابھی کو قتل کرنے والے شخص کا گھر مسمار کردیا. مقامی زرائع کے مطابق تھانہ میرعلی کے دور دراز علاقے تانگاڑائی خلا میں کچھ روز قبل عا مزید پڑھیں

قانون کے مطابق انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے،نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، اگر اعلیٰ عدلیہ نے 90دن میں الیکشن کرانے کا کہا تو ہم الیکشن کرائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں مزید پڑھیں

رانی پور واقعہ، سندھ حکومت کا تمام پیروں اور گدی نشینوں کے گھروں کے سرچ آپریشن کا فیصلہ

نگراں سندھ حکومت نے رانی پور واقعے کے بعد تمام پیروں اور گدی نشینوں کے گھروں کا سرچ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیر داخلہ سندھ برگیڈئر (ر) حارث نواز نے سندھ سیکریٹریٹ میں نگراں وزراءسعد خالد اور مزید پڑھیں

داعش کے خلاف سی ٹی ڈی کی پنجاب اور بلوچستان میں کاروئیاں،8 عسکریت ہلاک، 5 خواتین گرفتار

پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان اور پنجاب میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف کاروائیوں میں 8عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے سمیت 5 خواتین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیاہے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ،ایک زخمی ہوگئے

(زاہدوزیر) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی گاڑی پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے۔ سرکاری زرائع کےمطابق یہ واقعہ میرعلی بازار سے متصل پاتیسی اڈا پر آج صبح اس وقت پیش آیا مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں‌ایمان مزاری کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں انسانی حقوق کی کارکن ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ سابق وفاقی شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت کے مزید پڑھیں

بلوچستان،اگست میں ٹریفک حادثات میں 27 افراد جاںبحق،1256 زخمی ہوگئے

بلوچستان کی اہم شاہراہوں پراگست کے مہینے میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں27 افراد جاں بحق جبکہ 1256 زخمی ہوگئے۔ میڈیکل ایمرجسنی رسپانس سینٹر(مرک) بلوچستان نےاگست کے ٹریفک حادثات پر مشتمل رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہ اگست مزید پڑھیں