بھارت،کشتی الٹنے سےخواتین اور بچوں سمیت22 افراد جاں بحق ہوگئے

نئی دہلی :بھارتی ریاست کیرالہ میں سیاحوں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ اتوار کو رات گئے کیرالہ کے ضلع ملاپُرم کے ساحلی علاقے تنر میں مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی سے گزارش ہے کہ بیٹھ کر بات کریں،افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی

اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے گزارش ہے کہ بیٹھ کر بات کریں۔ اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں مزید پڑھیں

افغانستان کے وزیر خارجہ چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سیکیورٹی، اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کے لیے چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ کابل سے روانگی سے قبل افغانستان کی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیا مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کا احتجاج، غیر ملکی حکومتوں سےطالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ

افغان دارالحکومت کابل میں خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے غیر ملکی حکومتوں سے طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق افغان خواتین کے ایک گروپ نے احتجاج کرتے ہوئے غیر ملکی مزید پڑھیں

بھارت میں امتحانات میں فیل ہونیوالے 9 بچوں نے خودکشی کرلی

بھارت میں امتحانات کے نتائج کے بعد 48 گھنٹوں کے اندر 9 بچوں نے خودکشی کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے لیے 10 لاکھ بچوں نے امتخانات دیے جس مزید پڑھیں

دبئی،عمارت میں آتشزدگی، 3 پاکستانیوں سمیت 16 افراد ہلاک، 9 زخمی

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے3پاکستانیوں سمیت 16 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ترجمان سول ڈیفنس نے بتایا کہ دبئی کے گنجان آباد علاقے الرس مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کا پروازیں بحال کرنے اور شہریوں کو ویزا کی سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق

سعودی عرب اور ایران نے پروازیں بحال کرنے اور شہریوں کو ویزا کی سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کی طرف سے پروازیں بحال کرنے اور عمرہ کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ چین مزید پڑھیں

ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

کوالالمپور:ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظورکرلیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیاکی پارلیمنٹ نے لازمی سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی مدت میں کمی کرنے کی اصلاحات منظورکرلیں جس کے بعد اب ملائیشیا میں سزائے موت مزید پڑھیں