وزیرستان کے معذور افراد نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر دھرنا ختم کرلیا

پشتون ڈیس ایبل فیڈریشن(پی ڈی ایف) جنوبی وزیرستان لوئر کے زیر اہتمام معذور افراد نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا ختم کردیا. پی ڈی ایف کے رہنما ثناء اللہ نے نیوز کلاؤڈ کوبتایاکہ علی وزیر، محسن داوڑ مزید پڑھیں

وزیرستان میں جاری بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کوفوری بند کیاجائے،سینیٹرمشتاق احمد خان

شمالی وزیرستان:امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وزیرستان میں ریاستی سرپرستی میں جاری بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کو فوری طور پربندکیا جائے. میرانشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان مزید پڑھیں

پشتون ڈیس ایبل فیڈریشن جنوبی وزیرستان کے زیر اہتمام احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا

پشتون ڈیس ایبل فیڈریشن(پی ڈی ایف) وانا جنوبی وزیرستان لوئرکے زیر اہتمام معذور افراد کا مطالبات کے حق میں‌نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے باہر احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا. دھرنے کےترجمان غیاث الدین نے بتایا کہ دھرنے میں مزید پڑھیں

باچاخان میڈیکل کالج مردان میں ایک طالبہ نے20 گولڈمیڈل سے حاصل کئے

باچا خان میڈیکل کالج مردان میں(ایم بی بی ایس) کی ڈگری لینے والی طالبہ نبیلہ بی بی نے 20 گولڈ میڈلز حاصل کیے۔ باچا خان میڈیکل کالج کے دوسری کانوکیشن میں فارغ التحصیل طلباء وطالبات میں گولڈ میڈلز اور ڈگریاں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر کے معذور افراد کا اسلام آباد پریس کلب کے باہر دھرنا

جنوبی وزیرستان لوئر سے تعلق رکھنے والے معذور افراد نے مطالبات کے حق میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی دھرنا شروع کردیا ہے. دھرنے میں 40 سے زائد معذور افراد شریک ہیں. دھرنے کے ترجمان غیاث الدین مزید پڑھیں

بنوں اور لکی مروت میں طوفانی ہواؤں اور بارش نے تباہی مچادی،10 افراد جاں بحق،50سے زائدزخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنو ں اور لکی مروت میں طوفانی ہواؤں ،بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی،10 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ضلع بنوں میں طوفانی ہواؤں اور بارش اور مزید پڑھیں

نگران خیبرپختونخوا حکومت نے سرپلس بجٹ دینے کیلئے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کردیے

نگران خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق اگلے مالی سال کا بجٹ سرپلس دینے کے معاہدہ پر دستخط کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد معاہدہ پر دستخط ہوگئے ، معاہدہ مرکزی مزید پڑھیں

عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سول سوسائٹی نےعام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف آرٹیکل 184(3) کے تحت سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ مؤقف اختیار کیاگیا ہے کہ پٹیشن مفاد عامہ میں دائر کی گئی ہے،مثال طور پر سویلینز بشمول سیاسی رہنماؤں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،دتہ خیل میں 12 سالہ بچہ لینڈ مائن دھماکے میں جاں بحق

خانزیب محسود شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں لینڈ مائن کے دھماکے میں 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے چنار رغزئی میں ہوا، 12 سالہ اسلام اللہ اسی علاقے مزید پڑھیں

علی محمد خان پانچویں بارغیرقانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرعلی محمد خان کو 9 مئی کے واقعات میں رہائی کے بعد پانچویں بار اینٹی کرپشن یونٹ نے مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں پانچویں بار گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں