چینی کمپنیاں بلوچستان میں ’استحصالی قوتوں‘ کے طور پر کام کر رہی ہیں،محمد اسلم بھوتانی

بلوچستان سے ممبر قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے صوبے میں بجلی کے مختلف منصوبوں پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں کی جانب سے ’جاری استحصال‘ کی مذمت کرتے ہوئے ان پر ساحلی علاقوں میں ماحولیات اور سمندری حیات کو مزید پڑھیں

مینگورہ:سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 ملزمان مارے گئے

مینگورہ میں فورسز سے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس پرملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس دوران فورسز اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا مزید پڑھیں

اثاثہ جات ریفرنس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ احتساب عدالت میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ اسحاق ڈار عدالت میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد:سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت پر پولیس نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے احمد سفیر دنیا کے تیزترین پنجز کرنے والے کھلاڑی بن گئے،گینز بک کی تصدیق

پاکستا ن کے لئے ایک اور اعزاز ،مارشل آرٹسٹ احمد سفیر نے ایک منٹ میں 301 پنجز کرکے بھارت کاریکارڈ توڑڈیا. گینزبک آف ورلڈ ریکارڈ سے تصدیقی ای میل کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیر ہ اسماعیل خان سے تعلق مزید پڑھیں

پاکستان میں ریپ کے مقدمات کی سماعت کے لئے خصوصی عدالتیں قائم ہوگئی ہیں، وزارت قانون و انصاف

اسلام آباد:ریپ کے مقدمات کی سماعت کے لئے اینٹی ریپ لاکے تحت خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں آچکاہے،ان کیسز کی تفتیش کے لئے خصوصی پولیس یونٹ بھی قائم کر دیئے گئے ہیں۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان مزید پڑھیں