بارکھان واقعہ،خان محمدمری کی بیوی گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹے بازیاب

کوئٹہ:بارکھان واقعہ ،خان محمدمری کی بیوی گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں کو بازیاب کرالیا گیا،کنویں سے ملنے والی لاش کسی اور خاتون کی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق رسالدار میجر کمانڈر کیو آر ایف لیویز شیر محمد مری نے مزید پڑھیں

بارکھان میں تہرے قتل کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا جاری

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ماں اور دو بیٹوں کے قتل کے خلاف کوئٹہ میں لواحقین کا میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ لواحقین نے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کی برطرفی، گرفتاری مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس, سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے منظور

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس کے ملزمان سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے منظور کرلیں۔ راؤ انوار اور دیگر کی بریت کے خلاف 3 مختلف اپیلیں مزید پڑھیں

سردارعبدالرحمان کھیتران پرنجی جیل میں رکھنے کاالزام لگانے والی خاتون دوبیٹوں سمیت قتل

بلوچستان کے صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران پر نجی جیل میں رکھنے کا الزام لگانے والی خاتون دوبیٹوں سمیت قتل، لاشیں ضلع بارکھان کے علاقے حاجی کوٹ میں کنویں سے برآمد ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ روز مزید پڑھیں

دہشت گردی کی کارروائیوں کیلئے بھتے کی رقوم استعمال کی جارہی ہیں، سیکیورٹی زرائع

پشاور : ایک سینیئر سیکیورٹی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد لوگوں سے بھتے کے ذریعے لی جانے والی رقوم سے ملک میں اپنی کارروائیاں کررہے ہیں۔ ڈان اخبار میں‌شائع رپورٹ مطابق نام نہ ظاہر کرنے کی شرط مزید پڑھیں

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے عہدے سے استعفی دیدیا

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آفتاب سلطان نے اپنے استعفے کی تصدیق کی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفی منظور مزید پڑھیں

نقیب اللہ محسود قتل کیس کے متعلق کراچی انسداددہشت گردی عدالت کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی:نقیب اللہ محسودقتل کیس سے متعلق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مقتول نقیب اللہ محسود کے اہل خانہ نے کی انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

پاکستان میں‌دو کروڑ لوگ شراب پیتے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد خان

اسلام آباد:جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے شراب سے متعلق تحریک سینیٹ میں پیش کر دی۔ تحریک پر اظہار خیال کرتے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ شراب اسلام میں حرام ہے اور ہمارے ہاں مزید پڑھیں