وانامیں خاتون کا پولیس پر چادر اور چاردیواری پامال کرنے سمیت چوری کا الزام

جنوبی وزیرستان لوئر کے صدرمقام وانا میں خاتون نے پولیس اہلکاروں پر چھاپے کے نام پر چادر اور چاردیواری کو پامال کرنے سمیت گھر سے سونا اور نقدی چوری کرنے کا الزام لگایا ہے۔ وانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

پی‌ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا،کارکنان ریڈ زون میں داخل ہو گئے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی‌ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کے لیے جے یو آئی(ف) سمیت اتحادی جماعتوں کے قافلے ریڈ زون میں‌داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں. ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم دھرنا،جےیوآئی کے سندھ اور بلوچستان سے قافلے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے اعلان کے بعد سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے میں شرکت کے لیے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے قافلے سندھ اور بلوچستان سے روانہ ہو گئے ہیں۔ پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئرکے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ اس سال جنوبی وزیرستان لوئر سے یہ پہلا مثبت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والے شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والے شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور میں سیف سٹی ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ پولیس افسران سے خطاب مزید پڑھیں

انٹرنیٹ بحال،صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بحالی کے بعد اب بھی صارفین کو بعض سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری طور پر رہاکرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نےسابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

قاسم سوری سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر و سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے بجلی روڈ مزید پڑھیں