انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

عام انتخابات 2024میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتاجا رہی ہے۔ ہڑتال کی کال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی پر مشتمل چار جماعتی اتحاد مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ سے کرومائٹ مائنز کے مالک عاصم راحتزئی سمیت 6 افراد کی لاشیں برآمد

ضلع قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے کرومائیٹ مائنز کے مالک عاصم خان راحتزئی سمیت 6 افراد لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ یاسر بازئی نے میڈیا کو بتایا ہے کہ لاشیں قلعہ سیف مزید پڑھیں

پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکے، 26 افراد جاں بحق،45 زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفتروں کے باہر ہونے والے دھماکوں میں 26افراد جاں بحق اور 45 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق بدھ کو ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں ہونے والا دھماکہ مزید پڑھیں

پشین میں آزاد امیدوار کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

ضلع پشین کی تحصیل خانوزئی میں حلقہ پی بی 47 سے امیدوار صوبائی اسمبلی اسفند یار کاکڑ کے انتخابی دفتر کے باہر دھماکے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

کوئٹہ اور نوشکی میں‌دستی بم حملے،ایک شخص زخمی

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ اور ضلع نوشکی میں‌دستی بم حملوں کے الگ الگ واقعات میں ایک شخص زخمی ہوگیا. پولیس زرائع کے مطابق ضلع نوشکی میں‌سٹی تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ہے جس میں‌کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن آفس پر دستی بم حملے میں دو افراد زخمی

مستونگ میں نیشنل پارٹی کے الیکشن آفس پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کےمطابق آج نامعلوم افراد نے نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔ دستی مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آبادپریس کلب کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پریس کلب کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی منتظم ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ نے 27 جنوری کو کوئٹہ مزید پڑھیں

سانحہ تختی خیل لکی مروت کا مرکزی ملزم نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

سانحہ تختی خیل لکی مروت کا مرکزی ملزم نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سرائے نورنگ پولیس صدر خان تفتیش کےلئے تختی کےلئے لے گئی تھی۔ تختی خیل سے واپسی پر پولیس وین مزید پڑھیں