بنوں‌میں‌انسداد پولیو ٹیم پر حملہ ،2 پولیس اہلکارجاں‌بحق،2 زخمی ہوگئے

ضلع بنوں کے علاقے میریان میں‌انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے. پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ ٹیری رام میں انسداد پولیو ٹیم مزید پڑھیں

فیکٹ چیک:کرم حملے میں‌جاں‌بحق ہونے والی ڈاکٹر رقیہ سے منسوب لیب کوٹ کی تصویر جعلی نکلی

ضلع کرم میں نامعلوم شرپسندوں‌کے حملے میں جاں‌بحق ہونے والی ڈاکٹر رقیہ سے منصوب خون سے لت پت لیب کوٹ کی تصویر فیک نکلی۔ نیوز کلاوڈ نے سوشل میڈیا فیس بک ، انسٹاگرام اور ایکس پر ہزاروں اکاؤنٹس سے شیئر مزید پڑھیں

باجوڑ،پولیس اہلکاروں کا اپنے ہی پولیس شہداکو سلامی پیش کرنے سے احتجاجاً بائیکاٹ

ضلع باجوڑ‌کی تحصیل ماموند میں‌بم دھماکے میں‌جاں‌بحق پولیس اہلکارں کی نماز جنازہ کی ادائیگی کی بعد پولیس پروٹوکو ل کے مطابق انھیں سلامی دینے پر شہداء کے ساتھیوں‌نے احتجاجا اس رسم کا بائیکاٹ کیا . باجوڑ پولیس نے سابق فاٹا مزید پڑھیں

مستونگ، باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے خاتون جاں بحق، 16 افراد زخمی

کوئٹہ سے قلات جانے والی باراتیوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ میٖڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر مستونگ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا انتخابی فنڈ ریزنگ کےلئے ٹیلی تھون،ملک بھر میں سوشل میڈیا ڈاؤن

تحریک انصاف کی جانب سے انتخابی فنڈ ریزنگ کےلئے منعقد ٹیلی تھون کا آغاز ہوتے ہی ملک میں یوٹیوب، فیس بک اور ایکس سمیت سوشل میڈیا نیٹ ورکس ڈاؤن ہوگیا جس کی وجہ سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے. مزید پڑھیں

کرم میں‌مسافرکوچ اور کارپر حملے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں‌بحق،3 زخمی ہوگئے

ضلع کرم کی تحصیل صدہ میں مسافر کوچ اور کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکرم محمد عمران کے مطابق صدہ بازار کے مزید پڑھیں