جنوبی وزیرستان لوئر،جے یو آئی کے قائم مقام امیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں جمیعت علماء اسلام(جے یو آئیٰ) کے قائم مقام امیرمولانا عبداللہ وزیر کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا ہےجس میں وہ معمولی زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مولانا عبداللہ وزیرکی گاڑی کو مزید پڑھیں

امریکہ میں‌زیرتعلیم جنوبی وزیرستان کے سلمان احمد محسود کا اعزاز

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے طالب عالم سلمان احمد محسود کوامریکہ کی نیشنل سوسائٹی آف ہائی اسکول اسکالرز (NSHSS) نے ان کی تعلیمی قابلیت پر اعزاز سے نوازا ہے. سلمان احمد محسود اس وقت ہڈن ویلی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں غیر حاضری پر 92 اساتذہ نوکریوں سے برخاست

زاہد وزیر خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں محکمہ تعلیم نے ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 92 اساتذہ کو برخاست کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شمالی وزیرستان دلاور خان کے مطابق 53 اساتذہ کی تنخواہوں میں دو سال کا اضافہ مزید پڑھیں

آواران، 5 بہن بھائی تالاب نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل جھاؤمیں5بہن بھائی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ گذشتہ روز پیش آیا۔ ڈپٹی کمشنر آواران عائشہ زہری کے مطابق تحصیل جھاؤ کے نواح سرمسانی بٹ میں ایک ٹھیکیدار نے مزید پڑھیں

سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکےکا مقدمہ درج

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان کی گاڑی پر ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے. گذشتہ روز ضلع باجوڑ کے علاقہ ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے مزید پڑھیں

باجوڑ ،ریموٹ کنٹرول دھماکہ،سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 4 افراد جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان سمیت 4 افراد ہو گئے۔ ریجنل پولیس آفیسر مالاکنڈ محمد علی خان گنڈاپور نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سابق سینیٹر مزید پڑھیں

آئی سی سی کا ٹی20 ورلڈکپ کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان،3 افغان کھلاڑی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا ہے۔ روہت شرما کی قیادت میں ٹیم میں 6 بھارتی، 3 افغانی کھلاڑی شامل ہیں، جب کہ ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی مزید پڑھیں