خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل،آج حلف برداری ہوگی

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل دیدی گئی جو آج حلف اٹھائے گی۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے نئی کابینہ کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں۔ صوبائی کابینہ میں شامل وزراء کے ناموں کی منظوری پاکستان تحریک مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کےاکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ ہوگئے،گھنٹہ بعد بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کےاکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ ہوگئے جو گھنٹہ بعد بحال ہوگئے. پاکستان میں فیس بک اکاؤنٹ لاگ آؤٹ ہونے کا آغاز سوا 8 بجے کے لگ بھگ ہوا۔ شروع میں صارفین مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، گرلزسکولوں پر تعینات خواتین اساتذہ سمیت 276 اہلکار غیر حاضر

اللہ نور وزیر سال 2023 کے دوران جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں گرلز سکولوں‌ پر تعینات خواتین اساتذہ اور دیگر عملے کے 276 اہلکار ڈیوٹی پر غیر حاضر رہے. نیوز کلاؤڈ نے جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں‌محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

بنوں ،ٹانک اور مردان میں‌پولیس اور ایف سی پر حملوں‌میں‌دو اہلکار شہید ،1زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں ،ٹانک اور مردان میں‌پولیس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) پر ہونے والے الگ الگ حملوں میں‌دو ایف سی اہلکار جاں‌بحق جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے. ضلع بنوں‌کے سب ڈویژن وزیر کے باران ڈیم کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،شکئی میں گاڑی کو حادثہ،خاتون جاں بحق ،13 افراد زخمی

نور علی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی میں‌پک اپ گاڑی برفباری میں پھسلنے سے حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں‌خاتون جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق شکئی سے وانا جانے والی گاڑی مزید پڑھیں

میری سوچ ہے کہ میں خیبر پختونخوا کی خواتین کو بااختیار بناؤں،نومنتخب ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی

نومنتخب ڈپٹی سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے کہا ہے کہ صوبےمیں ابھی بھی ایسے کئی علاقے موجود ہیں جہاں خواتین کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں اور انہیں ان کے حقوق نہیں ملتے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو مزید پڑھیں

شہبازشریف نےوزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریبِ حلف برداری ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نومنتخب وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیا۔ تین صوبوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی نے مارچ کیلیے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا

خیبرپختونخوا اسمبلی نے مارچ کے لیے ایک کھرب 59 ارب روپے کاعبوری بجٹ کی منظوری دیدی۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیو ورکر اور پولیس اہلکار زخمی

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک پولیو ورکر اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ مقامی زرائع کے مطابق تھانہ باڑہ برقمبر خیل میں عربی مسجد کے قریب نامعلو مزید پڑھیں

بی ایچ یو عمر راغزائی نے محکمہ صحت جنوبی وزیرستان اپر کی کارکردگی واضح کردی

جنوبی وزیرستان اپرکی تحصیل سراروغہ کے علاقے عمر رغزائی میں‌سرکاری بیسک ہیلتھ یونٹ(بی ایچ یو) پر بنی ویڈیو نے محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالات کھڑے کردیئے۔ صحافی رضیہ محسود نے سراروغہ کے علاقے عمر راغزئی میں‌سرکاری بی ایچ یو مزید پڑھیں