جنوبی وزیرستان،ٹریکٹر الٹنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں ٹریکٹر الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ تحصیل لدھا کے علاقے میں مکین وانہ روڈ پر پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریکٹرجس پر خانہ بدوش خاندان سوار تھا مکس مزید پڑھیں

تباہ شدہ مکانات کے معاوضوں میں تاخیر کے خلاف محسود قبائل کا پشاور میں جرگہ

اسلام گل آفریدی خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محسود قبائل کا دہشت گردی کےخلاف جنگ میں تباہ شدہ مکانات کے معاوضوں کے حصول میں تاخیر کے خلاف تین روزہ محسود عوامی نمائندہ جرگہ پشاور میں جاری مزید پڑھیں

ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان روڈ پر منزئی کے علاقے میں فائرنگ کآ واقعہ پیش آیاہے۔ پولیس نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار مسلح افراد مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کا بھائی خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کردیا۔ خالد لطیف سے محکمہ واپس لینے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے تحت معاون خصوصی خالدلطیف کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پشین میں فائرنگ سے دو پولیس افسران زخمی، حملہ آور گرفتار

بلوچستان کےضلع پشین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشین کے کلی تراٹہ میں دو موٹرسائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عین الدین اور مزید پڑھیں

دکی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکے ،1 شخص جاں بحق،18 زخمی ہوگئے

بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ)سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق دکی کے علاقے ٹھیکیدار ندی میں کوئلے سے مزید پڑھیں