لاہور،سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان

سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں منعقدہ پریس کانفرنس میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرتے ہوئےچوہدری محمد سرور نے کہا کہ میں نے سینکڑوں دوستوں سے مزید پڑھیں

افغانستان،مزار شریف میں دھماکہ،1سیکیورٹی اہلکارجاں بحق،صحافیوں اور بچوں سمیت 5 زخمی

افغانستان کے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں بم دھماکے میں ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق جبکہ صحافیوں اور بچوں سمیت 5 زخمی ہوگئے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکا مزار شریف کے ایک مزید پڑھیں

بارکھان میں 3 افراد کا قتل،صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کی ضمانت منظور

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں تین شہریوں کے قتل کے الزام میں گزشہ ماہ گرفتار کیے گئے صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمٰن کھیتران کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ بلوچستان کے علاقے رکھنی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے سانحہ بارکھان میں مزید پڑھیں

افغانستان،بلخ کےنامزد گورنر محمد داؤد مزمل خود کش حملے میں دو ساتھیوں سمیت جاں بحق

افغانستان کے صوبے بلخ میں طالبان کے نامزد کردہ اور دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑائی کے باعث مشہور گورنر محمد داؤد مزمل ایک خود کش بم حملے میں دو ساتھیوں‌سمیت جاں بحق ہو گئے۔ افغان حکام نے بتایا مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی ریلی پر کریک ڈاؤن کے دوران کارکن کی ہلاکت کےلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

پنجاب حکومت نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی ریلی پر کریک ڈاؤن کے دوران ایک پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی ۔ آئی جی پنجاب پولیس ہمایوں بشیر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات،رمضان میں اشیاء ضروریہ پر 75 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں ہائپر مارکیٹوں اور سپر مارکیٹوں نے رمضان کے لیے اشیا کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر رعایت دینے کا اعلان کیا ہے. خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق لولو ہائپر مارکیٹ نے متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان،مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ،1 شہید ،4 زخمی ہوگئے

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ضلعی پولیس کے ترجمان یعقوب ذوالقرنین نے کہا کہ یہ واقعہ مزید پڑھیں