اٹلی کشتی حادثہ،معروف خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا بھی مرنے والوں میں شامل

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں پاکستان کی ویمن ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق ہوئیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے شاہدہ رضا کی کشتی حادثے میں جاں بحق مزید پڑھیں

دو طلباء تنظیموں میں تصادم ،قائد اعظم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کےلئے بند

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں میں تصادم کے باعث انتظامیہ نے یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔ یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر راجا قیصر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جامعہ مزید پڑھیں

وانا ,سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں1بچہ جاں بحق،2شدید زخمی

جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقے دژہ غونڈئی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک بچہ جاںبحق ،دوشدید زخمی ہوگئے ۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ پیر کی صبح دژہ غونڈئی انٹرنیشنل سکول کے سامنے پیش مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد :عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانےکے الزام میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کے مقدمہ میں گرفتار امجد شعیب کو مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا الزام،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب گرفتار

اسلام آباد: نفرت انگیزی پھیلانے اور اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں معروف تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کر لیا گیا. اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش مزید پڑھیں

اٹلی میں کشتی حادثے میں پاکستانی تارکین وطن سمیت 59 افراد ہلاک

اٹلی میں تارکین وطن کو لانے والی کشتی چٹانوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پاکستانیوں سمیت 59 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بحری جہاز کئی روز قبل پاکستان، افغانستان، ایران اور کئی مزید پڑھیں