پی ایس ایل فائنل،لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت ملتان سلطانز کو شکست دیدی۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے اسلحہ اور پیٹرول بم برآمد ہوئے ہیں,آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے کارروائی کے دوران اسلحہ اور پیٹرول بم برآمد ہوئے ہیں۔ نگران وزیر اطلاعات عامر میر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

معروف اداکارہ مشی خان کا جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے پر افسوس کا اظہار

ملک کی معروف اداکارہ و میزبان مشی خان نے 15 مارچ 2023 کو جنوبی وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملے پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ2018 کے بعد جنوبی وزیرستان میں پہلا ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے پیچھے مزید پڑھیں

برطانیہ کے معروف تاجر ایلفی بیسٹ نے اسلام قبول کرلیا

برطانیہ کے معروف اور امیر ترین تاجر الفریڈ ولیم بیسٹ عرف ایلفی بیسٹ نے اسلام قبول کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موبائل ہوم پارک کمپنی وائلڈ کرسٹ پارکس کے موجودہ چیئرمین اور دنیا کے امیر ترین افراد مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان :مبینہ ڈرون حملے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے ہیں

خانزیب محسود جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، حملے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ مقامی زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زانگاڑہ میں آج شام 6 بجے کے قریب مقامی مارکیٹ کے دکانوں پر ڈرون حملہ کیا گیا. ڈرون مزید پڑھیں