مینگورہ:سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 ملزمان مارے گئے

مینگورہ میں فورسز سے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس پرملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس دوران فورسز اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماسیف اللہ نیازی کو گرفتارکرلیا۔ ذرائع کے مطابق سیف اللہ نیازی کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے گرفتار کیا گیا۔ سیف اللہ نیازی پر مزید پڑھیں

اثاثہ جات ریفرنس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ احتساب عدالت میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ اسحاق ڈار عدالت میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،محسود قبائل کا حکومت سے علاقے میں امن و امان کے قیام کا مطالبہ

جنوبی وزیرستان میں محسود قبائل کے گرینڈ جرگہ نے حکومت سے علاقے میں امن و امان کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ آج بروز جمعرات جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹکئی میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے محسود مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد:سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت پر پولیس نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کے مزید پڑھیں