پشاور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن برآمد

پشاور:ائیرپورٹ سیکورٹی فورس (اے ایس ایف)کے عملے نے پشاور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکارروائی کی ، جس کے دوران مسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن برآمد کرکے منشیات کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے ایس ایف مزید پڑھیں

عمران خان نے نااہلی کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر مزید پڑھیں

کابل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 جنگجو ہلاک

کابل:افغان دارالحکومت کابل میں سیکیورٹی فورسز نے جانب سے آپریشن کیا گیا جس میں داعش کے 6 جنگجو مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات داعش کے خلاف آپریشن کیا تھا، مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،ٹھیکیدار نے صحافی کو گاڑی سے کچل دیا،ہسپتال منتقل

جنوبی وزیرستان:تحصیل تیارزہ سے تعلق رکھنے والے صحافی آتش محسود قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کے بھائی کے مطابق صحافی آتش محسود کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب مولے خان مزید پڑھیں

محسود آفیسر فورم کا سینیٹر دوست محمد خان پر اقرباپروری اور کرپشن کا الزام

محسود آفیسر فورم نے تحریک انصاف کے سینیٹر دوست محمد خان  پر کرپشن اور اقرباپروری کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا را اپنی غمزدہ قوم پر رحم فرمائیں اور ذاتی سیاسی مفادات کے حصول کی خاطر  مزید پڑھیں

پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے ترتیب ہے,امریکی صدر کا الزام

امریکی صدر جوبائیڈن نے الزام عائد کیا کہ میراخیال ہےپاکستان  شاید دنیا کی خطرناک ترین قوموں میں سے ایک ہے جس کے پاس کسی اتحاد کے بغیر جوہری ہتھیار ہیں۔  امریکی صدر نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان دو اضلاع میں تقسیم ،محسود قبائل کاضلع کے نام اور ہیڈکوارٹر کے مقام پر تحفظات کا اظہار

قبائلی اضلاع میں سب سے بڑے رقبے پر مشتمل جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بننے والے دو اضلاع کو اپر وزیرستان اور لوئر وزیرستان کے نام دیئے مزید پڑھیں

بلوچستان اور سابق فاٹا کے طالب علموں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پراسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے بلوچستان اور سابق فاٹا کے طالب علموں کے لئے تعلیمی اخراجات ختم کردئیے ہیں۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان مزید پڑھیں