راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کا دھرنا جاری، تعلیمی ادارے ،موٹروے ،میٹروبس،سڑکیں ،کاروباری مراکز بند

راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں پی ٹی آئی کا دھرنا دوسرے روزمنگل کو بھی جاری، جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل طور پر بند ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا جانیوالی پاکستانی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی

اسلام آباد:سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والی پاکستانی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی دو روکنی ٹیم کینیا سے واپس پاکستان مزید پڑھیں

نور رحمان کوچی نے عمران خان کو قتل کرنے کے دعوے کو مستر دکردیا،تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کامطالبہ

افغانستان کی کاروباری شخصیت اور کوچی قبیلے کے سربراہ نور رحمان کوچی نے پی ٹی آئی راہنماء مراد سعید کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قتل کرنے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئےحکومت پاکستان اور سپریم کورٹ آف مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،وانا میں ٹھیکیداراغواء،عوام کا احتجاج

جنوبی وزیرستان لوئر کے صدرمقام وانا میں نامعلوم مسلح افراد نے ٹھیکیدارکو اغواء کرلیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ آج صبح وانہ کے علاقے سپین مسجد کے قریب پیش آیا۔ تھانہ سٹی پولیس کے مطابق ابتدائی رپورٹ ٹھیکیدار طارق کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد تشویشناک اضافہ

بلوچستان میں غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے،سرکاری سروے کے مطابق صوبے میں 18.9 فیصد بچے غذائی کمی میں مبتلا ہیں. حکومت بلوچستان نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے صوبہ میں مزید پڑھیں

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عمران خان کی تقاریر دکھانے پر پابندی پیمرا کے آرڈیننس 2002 مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ:ملک بھر کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

اسلام آباد، لاہور،کراچی،پشاور: سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے کال دیئے جانے پر کارکن سڑکوں پر نکل آئے،ملک بھر کی سڑکیں میدان جنگ مزید پڑھیں