حکومت اور حق دو تحریک کے درمیان مذکرات بے نتیجہ ختم،مولانا ہدایت الرحمن اوردیگرقیادت کا مذاکراتی عمل میں شامل ہونے سے انکار

وزیر داخلہ ضیاءاللہ لانگو کی سربراہی میں حکومتی ٹیم کے حق دو تحریک سے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے۔ حق دو کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن اور تحریک کے دیگر قیادت کا مذاکراتی عمل میں شامل ہونے سے انکار کردیا،حکومتی مزید پڑھیں

افغانستان ،طالبان نے خواتین کے این جی او ز میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی

افغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین کے فلاحی تنظیموں(این جی اوز) میں کام کرنے پر پابندی لگادی۔ ا فغان وزارت معاشی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں تمام مقامی اور غیرملکی تنظیموں کو خواتین ملازمین کو کام پرنہ بلانے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی پر وزارت اعلیٰ پر بحال کردیا

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو ان کی جانب سے اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کروانے کے بعد وزیرِ اعلٰی کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

بشیر احمد بلور شہید جیسے بہادر سیاسی قائدین صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، اسفندیارولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ بشیر احمد بلور شہید جیسے بہادر سیاسی قائدین صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، جب دہشت گردی کے واقعات انتہا پر تھے تب بھی شہید بشیر احمد بلور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کی صورت حال واضح ہونے کے بعد پارٹی قیادت کی ہدایت پر عمل کروں گا۔ پشاور میں میڈیا مزید پڑھیں

افغانستان پر واضح کردیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان نے بتا دیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ہمارے لیے ریڈ لائن ہے، اگر ثابت ہوا کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کو مزید پڑھیں

پاکستان میں 2022 میں بارودی سرنگوں کے 118حادثات میں 37افراد جاں بحق اور81زخمی ہوئے ہیں ،سپیڈورپورٹ

خانزیب محسود پاکستان میں سال 2022 میں بارودی سرنگوں کے 118واقعات میں37افراد جاںبحق ہوئے جبکہ 81زخمی ہوئے ہیں۔ بارودی سرنگوں پر پابندی کےلئے سرگرم تنظیم سسٹین ایبل پیس اینڈڈویلپمنٹ ارگنائزیشن (سپیڈو) نے اپنی سالانہ لینڈ مائن مانیٹر رپورٹ 2022جاری کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ،ٹی ٹی پی نے وانا پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا،اسلحہ اور پولیس موبائل وین لیکر فرار

کالعدم تحریک طالبان(ٹی ٹی پی)کے جنگجونے جنوبی وزیرستان لوئرکے ہیڈکوارٹر وانا میں پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا،اسلحہ اور پولیس موبائل لیکر فرارہوگئے،جھڑپ میں ایک جنگجو مارا گیا ہے اورایک پولیس اہلکار زخمی ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق رات ایک مزید پڑھیں