وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات بل کا مسودہ منظورکرلیا،قومی اسمبلی میں پیش

چیف جسٹس آف پاکستان کے ازخود نوٹس لینے اور سپریم کورٹ کے بینچوں کی تشکیل کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے بل کی وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد اسے قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ عدالتی اصلاحات کا مزید پڑھیں

میکسیکو: تارکین وطن کے حراستی مرکزمیں آتشزدگی؛ 39 ہلاک اور 29 زخمی

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں امیگریشن کے ایک حراستی مرکز میں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 39 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیاکے مطابق حراستی مرکز میں کام کرنے والے ایک اہلکار نے نام مزید پڑھیں

افغانستان میں‌لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کےلئے سرگرم کارکن مطیع اللہ گرفتار

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’’ پین پاتھ‘‘ کے بانی مطیع اللہ ویسا کو حراست میں لیا گیا. افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے ٹویٹر پر جاری بیان میں ’پین پاتھ‘ مزید پڑھیں

کراچی:سیاسی جماعت کا بلدیاتی امیدوار ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ملزم سیاسی جماعت کا بلدیاتی امیدوار نکلا۔ پولیس حکام نے دعویٰ کیا کہ زخمی حالت میں گرفتار مبینہ ڈاکو عبدالنبی نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سیاسی مزید پڑھیں

افغانستان،کابل میں‌خودکش دھماکے میں 6افراد جاں بحق،متعدد زخمی

افغانستان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 6 عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترجمان وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر جارہ کردہ بیان میں کہا کہ حملہ آور کو افغان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ :عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنے خلاف تھانہ گولڑہ، تھانہ بہارہ کہو، تھانہ رمنا، تھانہ مزید پڑھیں