شمالی وزیرستان، گھر پر مارٹر کا گولہ گرنے سے خاتون چار بچوں سمیت جاں‌بحق

زاہد وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل گڑیوم میں مارٹر کا گولہ گھر پر گرنے سے خاتون چار بچوں‌سمیت جاں‌بحق ہوگئی. پولیس زرائع کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ گاؤں ارسل کوٹ میں پیش ہوا جہاں نا معلو م سمت سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر ،ایس ایچ او لدھا فرحان لاپتہ،پولیس کا کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان

جنوبی وزیرستان اپر کے تھانہ لدھا کے ایس ایچ او مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں جس کے خلاف پولیس آج (بروزبدھ) سے کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا ہے. پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کے تھانہ لدھا مزید پڑھیں

پاکستان نیشنل پارٹی بلوچستان نیشنل پارٹی میں ضم ہوگئی

پاکستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سید احسان شاہ نے اپنی پارٹی بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔ بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کے ہمراہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےسید احسان شاہ نےکہا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،اتمانزئی جرگہ نے بھائی اور بھابھی کو قتل کرنے والے شخص کا گھر مسمار کردیا

(رسول داوڑ/خانزیب محسود) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں‌اتمانزئی جرگہ نے بھائی اور بھابھی کو قتل کرنے والے شخص کا گھر مسمار کردیا. مقامی زرائع کے مطابق تھانہ میرعلی کے دور دراز علاقے تانگاڑائی خلا میں کچھ روز قبل عا مزید پڑھیں

قانون کے مطابق انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے،نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، اگر اعلیٰ عدلیہ نے 90دن میں الیکشن کرانے کا کہا تو ہم الیکشن کرائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں مزید پڑھیں

رواں سال پاکستانی روپے کے مقابلے افغان کرنسی 29 فیصد مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک رپورٹ

ورلڈ بینک نے افغانستان کی معاشی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال مہنگائی کی شرح میں 9 فیصد کی کمی واقع ہوئی اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں افغان کرنسی 29 فیصد مستحکم ہوئی۔ مزید پڑھیں

رانی پور واقعہ، سندھ حکومت کا تمام پیروں اور گدی نشینوں کے گھروں کے سرچ آپریشن کا فیصلہ

نگراں سندھ حکومت نے رانی پور واقعے کے بعد تمام پیروں اور گدی نشینوں کے گھروں کا سرچ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیر داخلہ سندھ برگیڈئر (ر) حارث نواز نے سندھ سیکریٹریٹ میں نگراں وزراءسعد خالد اور مزید پڑھیں

داعش کے خلاف سی ٹی ڈی کی پنجاب اور بلوچستان میں کاروئیاں،8 عسکریت ہلاک، 5 خواتین گرفتار

پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان اور پنجاب میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف کاروائیوں میں 8عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے سمیت 5 خواتین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیاہے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا مزید پڑھیں