بنوں کے علاقے بکاخیل میں مقامی افراد نے بم دھماکوں اور بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے علاقے میں قیام امن کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ احتجاج گذشتہ روز بم دھماکے کے درعمل میں کیا گیا جس مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کی وجہ سے ڈیجیٹل مردم شماری خطرے میں پڑ گئی ہے،انتظامیہ نے ٹیسکوحکام کو خط لکھ دیا۔ ڈپٹی کمشنر اپر جنوبی وزیرستان کی جانب سے ٹیسکو حکام کو لکھے گئے خط مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کےعلاقے سپن وام میں طلباء اور ان کے والدین نے سکولوں میں کمی اورغیر حاضری کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ طلبا ءاور علاقہ مکینوں نے محکمہ تعلیم اور انتظامیہ سے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ علاقے کے مزید پڑھیں
اپروزیرستان سے تعلق رکھنے والے 6 سالاسالار نے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے جاری تصدیقی ای میل کے مطابق سلارمحسود نے30 سیکنڈز میں 26 ون ہنڈ کارٹ ویل کر کے 25 کارٹ ویلز مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقے دژہ غونڈئی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک بچہ جاںبحق ،دوشدید زخمی ہوگئے ۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ پیر کی صبح دژہ غونڈئی انٹرنیشنل سکول کے سامنے پیش مزید پڑھیں
پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم )کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ پشتونوں کے تمام مسائل کا حل اتفاق میں ہے،سیاسی جماعتوں ،قوموں اور علاقوں کے نام پر تقسیم ہونے کی وجہ سے پشتون آج بدامنی اور بدحالی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں نامور قبائلی شخصیت ملک ریمال خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی ہوا ہے. مقامی زرائع کے مطابق سبڈویژن میرعلی کے علاقے نورک میں بوراخیل وزیر قبیلے کے چیف ملک مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے آیاز مسیح جان کی بازی ہار گئے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل میرعلی کے گاﺅں عیدک بازار میں پیش آیا مزید پڑھیں
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس کے ملزمان سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے منظور کرلیں۔ راؤ انوار اور دیگر کی بریت کے خلاف 3 مختلف اپیلیں مزید پڑھیں
کراچی:نقیب اللہ محسودقتل کیس سے متعلق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مقتول نقیب اللہ محسود کے اہل خانہ نے کی انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں