موجودہ این ایف سی ایوارڈ آئین کی روح اور برابری کے اصولوں کے منافی قرار

سیاسی رہنماؤں اور کابینہ اراکین نے موجود نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ (این ایف سی) کو آئین اور برابری کے اصولوں کے منافی قرار دیا ہے. خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ کے زیر اہتمام “ضم شدہ علاقوں کی ترقی کیلئے مالیاتی مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی ایم علی وزیر ایک بار پھر گرفتار

جنوبی وزیرستان سے ممبرقومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو ایک دفعہ پھر شمالی وزیرستان میں گرفتار کیا گیا ہے. علی وزیر کے ڈرائیور بادشاہ پشتین کا کہنا ہے کہ علی وزیر میرانشاہ سے مزید پڑھیں

بنوں میں طوفانی بارش کے نتیجےمیں خواتین اوربچوں سمیت4 جاں بحق،19 سے زائد زخمی

بنوں میں‌طوفانی بارش نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 19سے زائد زخمی ہوگئے ہیں . مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع بنوں کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے دیوار یں،درخت اور بجلی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کےبےگھر افراد کا امدادی رقوم کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

شمالی وزیرستان کے دتہ خیل اور شوال کے متاثرین نے ماہانہ امدادی رقوم کی عدم ادائیگی کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ علاقہ مکینوں اور کارکنان نے 17اور 18 جنوں کو بنوں میں احتجاجی ریلیوں کے دوران کہاکہ حکومت نے وعدوں کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،درپہ خیل میں لینڈمائن دھماکہ،نوجوان ہاتھو‌ں سے معزورہوگیا

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں‌لینڈ مائن دھماکے کے نتیجے میں نوجوان دونوں ہاتھوں سے معزورہوگیا. مقامی زرائع کے مطابق لینڈ مائن کا دھماکہ درپہ خیل کے کلینجر پہاڑی میں ہوا. دھماکے کے نتیجے میں‌درپہ خیل شہزاد کوٹ کے رہائشی مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، خاتون اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کے قتل کا معاملہ،شوہر ہی قاتل نکلا

ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقےمیری خیل میں قتل ہونے والی خاتون اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کا قاتل اس کا شوہرنکلا،گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ خیبر پولیس کے مطابق بنوں سے تعلق رکھنے والی لنڈی کوتل کی ایس مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف نازیباہ الفاظ کا استعمال ،منظورپشتین اور علی وزیر طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اداروں کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال اور پروپیگنڈہ کرنے پر پشتو ن تحٖفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کےسربراہ منظور پشتین اورایم این اے علی وزیر سمیت 4 افراد کو پیش ہونے کا حکم مزید پڑھیں

پی ٹی ایم رہنما عالمزیب محسود منشیات کے الزام میں گرفتار،جیل منتقل

پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے مرکزی رہنماء اور سماجی کارکن عالمزیب محسود کو ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ صدر پولیس کی جانب سے درج ایف آئی مزید پڑھیں