زاہد وزیر شمالی وزیرستان میں 4 ماہ کے تعطل کے بعد آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائیگا۔ شمالی وزیرستان میں دو روز قبل انتظامیہ اور مقامی کمیٹی اتمانزئی جرگہ کے درمیان مذاکرات کئے گئے۔ مذاکرات مزید پڑھیں

زاہد وزیر شمالی وزیرستان میں 4 ماہ کے تعطل کے بعد آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائیگا۔ شمالی وزیرستان میں دو روز قبل انتظامیہ اور مقامی کمیٹی اتمانزئی جرگہ کے درمیان مذاکرات کئے گئے۔ مذاکرات مزید پڑھیں
جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نےبطور نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ گورنرہاؤس پشاور میں حلف برداری کی تقریب ہوئی ۔گورنرحاجی غلام علی نے جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ سے بطور نگراں وزیراعلیٰ ان کے عہدے مزید پڑھیں
ضلع ٹانک کے علاقے شاہ نور میں مسلح افراد کی پولیس وین پر حملے میں ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید جبکہ ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او ٹانک افتخار شاہ نے میڈیاکو بتایا مزید پڑھیں
نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے۔ نگران وزیراعلٰی کو طبیعت نازساز ہونے پر گزشتہ روز رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ(آر ایم آئی) ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈائریکٹر اپریشنز آر ایم آئی ڈاکٹر گلزار نے بتایا کہ کل رات جب مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان:پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) اور انٹرنیشنل ریڈ کراس کمیٹی کے زیر اہتمام لینڈ مائنز اور بارودی مواد کے خطرات سے آگاہی کے بارے میں 3 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا۔ ورکشاپ مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں آئل اینڈگیس کمپنی کی سائیٹ پر دہشت گردوں کےحملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈی ایس پی اصفر علی شاہ کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے آئل اینڈ گیس مزید پڑھیں
شہریار محسود خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر جہاں سیاسی جماعتیں تحفظات کا اظہار کر رہی ہیں وہیں جنوبی وزیرستان میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں کو ضم کرنے پر سابق ارکان پارلیمنٹ شدید تنقید مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی 20 جامعات مالی بحران کی وجہ سے بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جامعات کا خسارہ ایک ارب 77 کروڑ 87 لاکھ سے زیادہ ہوگیا ہے جب کہ واجبات 6 ارب سے تجاوز کر گئے ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں
سندھ پولیس نے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر بچے کو گرفتار کرکےافغانیوںکے ہمراہ افغانستان بیجھ دیا ہے. جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محمد روف کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا کل سے لاپتہ تھا آج انہوںنے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں عوامی مسائل عدالت سے باہر حل کرنے کےلئے 45 رکنی مصالحتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ کمشنر بنوں ڈویژن کےدفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آر ڈی قانون کے تحت بنائی گئی مصالحتی کمیٹی میں علاقہ مشران،علماء مزید پڑھیں