نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ کے مرکزی رہنما اور سینئر قانون دان عبدالطیف آفریدی کون تھے؟

نیشنل ڈیموکرٹیک موومنٹ کے مرکزی رہنما عبدالطیف آفریدی مرحوم قبائلی ضلع خیبرایجنسی کے علاقے تیراہ میں 1943کو پیدا ہوئے ۔1966میں پشاور یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا اور دوسال بعد اسی ادارے سے وکالت کی ڈگری حاصل کی ۔عبدالطیف آفرید ی 1964میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بیسک کمیونٹی سکولز کے اساتذہ 19 ماہ سے تنخواہوں سےمحروم

صوبہ خیبرپختونخوا میں بیسک کمیونٹی سکولز کے اساتذہ گذشتہ 19 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے بیسک کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کا کہنا ہے تنخواہیں وقت پر نہ ملنے کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیو ٹیم کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق یہ واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں پیش آیا۔ زخمی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے نوجوانو ں کو تائیکوانڈو سیکھانے والے استاد محمد زار خان فوت ہوگئے

جنوبی وزیرستان کے نوجوانو ں کو تائیکوانڈو سیکھانے والے استاد محمد زار خان ملتان میں دوران علاج فوت ہوگئے ہیں،ان کی وفات کی تصدیق خاندانی زرائع نے کی۔ ملتا ن میں زیر علاج وزیرستان ازمرائی تائیکوانڈو کلب کے بانی اور مزید پڑھیں

وزیرستان کے نوجوان مین سٹریم میڈیا سے ناامید، سوشل میڈیا سے امیدیں

فاروق محسود “یہ خبر سوشل میڈیا پر ڈال دیں تو شاید پولیس انتظامیہ جوکہ اپنے پیٹی بند بھائی کو بےیارومددگار چھوڑ چکی ہے انکو ہوش اجائے” یہ الفاظ ڈیرہ اسماعیل خان ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں زیرعلاج پولیس سپاہی الیاس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کی صورت حال واضح ہونے کے بعد پارٹی قیادت کی ہدایت پر عمل کروں گا۔ پشاور میں میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان میں 2022 میں بارودی سرنگوں کے 118حادثات میں 37افراد جاں بحق اور81زخمی ہوئے ہیں ،سپیڈورپورٹ

خانزیب محسود پاکستان میں سال 2022 میں بارودی سرنگوں کے 118واقعات میں37افراد جاںبحق ہوئے جبکہ 81زخمی ہوئے ہیں۔ بارودی سرنگوں پر پابندی کےلئے سرگرم تنظیم سسٹین ایبل پیس اینڈڈویلپمنٹ ارگنائزیشن (سپیڈو) نے اپنی سالانہ لینڈ مائن مانیٹر رپورٹ 2022جاری کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ،ٹی ٹی پی نے وانا پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا،اسلحہ اور پولیس موبائل وین لیکر فرار

کالعدم تحریک طالبان(ٹی ٹی پی)کے جنگجونے جنوبی وزیرستان لوئرکے ہیڈکوارٹر وانا میں پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا،اسلحہ اور پولیس موبائل لیکر فرارہوگئے،جھڑپ میں ایک جنگجو مارا گیا ہے اورایک پولیس اہلکار زخمی ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق رات ایک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،فوجی قافلے پرخود کش حملے میں 6اہلکار زخمی ہوگئے

شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایک سینئر پولیس اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنےکی شرط پر میڈیا کو بتایا کہ یہ حملہ 19 دسمبر کو میرانشاہ رزمک روڈ پر مزید پڑھیں