انتظامیہ سے مذکرات کے بعد بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال موخر کردی

بلوچستان میں انتظامیہ سے کامیاب مذکرات کے بعد ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال موخر کردی۔ آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انتظامیہ سے مذکرات کے بعد پہیہ جام مزید پڑھیں

ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ میں‌نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو مزدور جاں‌بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق لنکن کے علاقے میں زیر تعمیر گھر پر کام کرنے والے مزدورں پر نامعلوم افراد مزید پڑھیں

بلوچستان میں اہم ادارے اور محکمے کیسکو کے اربوں کے نادہندہ نکلے، نوٹسز جاری

ثناء خان اچکزئی بلوچستان میں اہم ادارے اور محکمے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) 37 ارب 8 کروڑ سے زائد کے نادہندہ نکلے۔ کیسکو حکام کی جانب سے صوبائی محکموں اور اداروں کے ذمے واجب الادا رقم کی لسٹ جاری کردی۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ ،انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف چار جماعتی اتحاد کا دھرنا ختم

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کوئٹہ میں چار جماعتی اتحاد نے 17 دنوں سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کرنے اور احتجاج کا دائرہ بلوچستان بھر میں پھیلانے کا اعلان کردیا. پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی مزید پڑھیں

مچھ میں نامعلوم شرپسندوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی

بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں نامعلوم شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سےتباہ کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق مچ ندی میں نامعلوم شرپسندوں نے 6 انچ گیس پائپ لائن کو دھماکا مزید پڑھیں

کوئٹہ،واجبات کی عدم ادائیگی پر فائر بریگیڈ کو تیل کی فراہمی بند

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں پیٹرول پمپس مالکان نےواجبات کی عدم ادائیگی پر فائر بریگیڈ کو تیل کی فراہمی بند کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر فائر سروسز کوئٹہ عبدالحق اچکزئی نے بتایا ہے کہ گزشتہ 5 مہینوں سے مزید پڑھیں

بلوچستان،سرکاری ملازمت کےلئے عمر کی بالائی حد 35 مقرر

نگراں بلوچستان کابینہ نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی بالائی حد 35 سال مقرر کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ منظوری نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے تیسرے اجلاس میں دی گئی۔ مزید پڑھیں

بلوچستان نگران کابینہ، 2 وزراء پر اعتراضات اٹھنے لگے

بلوچستان کی نگران کابینہ میں شامل دو وزراء پر اعتراضات سامنے آگئے،وزیر اطلاعات جان اچکزئی غیرملکی شہریت رکھتا ہے جبکہ وزیرتعلیم وسیاحت ڈاکٹر قادربخش بلوچ خلاف ضابطہ بھرتیوں کے کیس میں نوکری سے برطرف کئے گئے تھے۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں